تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"Great Bear" کے متعقلہ نتائج

Great Bear

گھاٹ باڑْھ

تلوار کا خم اور دھار، دمِ شمشیر.

غَیرَت دار کو چُلُّو بَھر پانی کافی ہے

جس شخص میں غیرت کا مادہ ہوتا ہے اس کے لیے تھوڑی توہین بھی بہت ہے.

گَِراں بار

بھاری بوجھ کا، وزن دار، بوجھ سے لدا ہوا، باردار، بہت بھاری

بَر خود غَلَط

جو خوِد کو غلط سمجھنے کی بنا پر یہ رائے قائم کرے کہ میں علم یا فضل وغیر ہ میں دوسرے سے بڑھ کر ہوں، جو اپنے آپ کو قابلیت سے زیادہ قابل سمجھے

گَِراں بار کَرْنا

(مجازاً) زیربار کرنا ، ممنون کرنا.

گِراں بار ہونا

زیربار ہونا ، لدنا ، بوجھ تلے دینا.

گَِراں بار کَر دینا

باوزن کر دینا ، وزن دار بنا دینا ؛ اہم بنا دینا ؛ پُروقار کر دینا.

تِتَّر بِتَّرہو گَئے سَگَر ڈوم کے کام، نَمَر گَئے جَجْمان جَب گانٹھ گِرَہ کے دام

ڈوم لوگوں کا مقولہ ہے کہ جب دام ختم ہو جائیں تو سب کام خراب ہو جاتے ہیں

چار بُلائے چَودَہ آئے سُنو گَھر کی رِیت، بَھار کے آ کَر کھا گَئے گَھر کے گائیں گِیت

اس موقع پر مستعمل ہے جب کم لوگوں کو دعوت دی جائے اور بہت زیادہ آ جائیں ؛ (قب : تین بلائے تیرہ آئے دیکھو یہاں کی ریت ، باہر والے کھا گئے اور گھر کے گاویں گیت) .

مَرد بایَد کہ گِیرَد اَندَر گوش، اَز نَوِشت اَست پَند بَر دِیوار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) آدمی کو چاہیے کہ نصیحت سن لے چاہے دیوار پر لکھی ہو ، یعنی اچھی بات جس طرح بھی معلوم ہو اور جس سے بھی معلوم ہو اسے یاد رکھنا چاہیے اور اس پر عمل کرنا چاہیے

تِین میں نَہ تیرَہ میں نہ سیر بھر سوتلی میں، تین نہ تیرہ نہ ستلی کی گرہ

گَرَہ بَر گِرَہ

गाँठ पर गांठ, कठिनाई पर कठिनाई, आपत्ति पर आपत्ति।

تِتَّر بِتَّرہو گَئے سَگَر ڈوم کے کام، نِمَڑ گَئے جَجْمان جَب گان٘ٹھ گِرَہ کے دام

great year

Great Bear کے لیے اردو الفاظ

Great Bear

Great Bear کے اردو معانی

اسم

  • دُب اکبر
  • بنات العش کبریٰ
  • شمالی آسمان میں ایک مجمع النجوم

Great Bear के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • दुब अकबर
  • बनात अलाश कुबरा
  • शुमाली आसमान में एक मजमा अलनजोम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (Great Bear)

نام

ای-میل

تبصرہ

Great Bear

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone