تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"graze" کے متعقلہ نتائج
graze کے لیے اردو الفاظ
graze کے اردو معانی
فعل لازم، فعل متعدی
- اُگتی ہوئی گھاس پر چرنا/ چرانا (مویشیوں کا)
- گلہ بانی کرنا
- مویشیوں کو سبزہ زار میں لے جا کر چرانا
اسم
- چرنے کا عمل یا چارا خورانی
فعل لازم، فعل متعدی
- گزرتے ہوئے آہستہ سے چھو جانا یا مس ہو جانا
- چھچھلنا
- مس کرنا
- خراشیدہ کرنا
- رگڑ لگنا
- گزرتے ہوئے چھلنا یا خراش کا لگ جانا
- چھوتے ہوئے یوں نکل جانا کہ ہلکی سے خراش آ جائے
اسم
- گزر سے پیدا ہونے والا لمس
- رگڑ یا خراش
graze के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- उगती हुई घास पर चरना/ चुराना (मवेशीयों का
- गल्लाबानी करना
- मवेशीयों को सब्ज़ा ज़ार में ले जा कर चुराना
संज्ञा
- चरने का अमल या चारा खोरानी
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- गुज़रते हुए आहिस्ता से छू जाना या मस हो जाना
- छछलना
- मस करना
- ख़राशीदा करना
- रगड़ लगना
- गुज़रते हुए छिलना या ख़राश का लग जाना
- छूते हुए यूं निकल जाना कि हल्की से ख़राश आ जाये
संज्ञा
- गुज़र से पैदा होने वाला लम्स
- रगड़ या ख़राश
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جِنْسِیَت گُدازی
(نفسیات) ادراک یا شعور کی ایک حرکی جوابی کیفیت یا عمل جیسے مکے بازی دیکھتے ہوئے کسی شخص کا خود بھی مکا مارنے کا عمل یا موسیقی سنتے ہوئے جسم کے کسی حصے کا نغمے کی پیروی کرنا ؛ کسی شخص یا شئے کے احساس کا دوسرے کی روح میں سما جانے کا عمل ، ہم احساسی ، مکمل ذہنی ہم آہنگی (انگ : Empatty) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (graze)
graze
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔