تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"grail" کے متعقلہ نتائج

grail

بَجْری

grill

آگ پر سینکنا

Goly Grail

گِرَیل

وہ آدمی جو سستی کے باعث کسی جگہ پڑا رہے ؛ وہ کبوتر جو حریف کے مکان پر گر پڑے.

گُورَل

ایک جانور، جس کا رنگ گہرا بادامی، لیکن پچھلے حصے پر کسی قدر ہلکا ہوتا ہے اور گردن پر ایک بڑا سفید دھبّا ہوتا ہے، قد ڈھائی فٹ یا کچھ کم اور سینگ چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں، اس کی جسمانی ساخت بکرے سے ملتی جلتی ہوتی ہے

گَورِل

लोहे का चूरा, लौहचूर्ण

گوڑَل

ایک پہاڑی بکری ، راعیں

گَنڑیل

(فحش) گانڈو ، بودا ، بزدلا

گھائِل

زخمی، مجروح ، زخم رسیدہ

غَرِیل

مثلث نما زمین جو کسی دریا کے دہانے پر بن گئی ہو ، ڈیلٹا.

گائِل

(ٹھگی) نقدی جو گلّے میں جمع ہو.

گَیل

پھولوں یا پھلوں کا گچھا، مثلاً کیلے کی گیل، کھجوروں کی گیل، گھود

گَدْلا

گاد ، مٹّی ، کیچڑ وغیرہ ملا ہوا ، غیر شفاف ، گندہ نا صاف پانی (پانی کے لیے مخصوص).

گَدْلائی

رک : گدلا پن .

غَرِیلی

غریل (رک) سے منسوب ، ڈیلٹائی.

grail کے لیے اردو الفاظ

grail

ˈɡreɪl

grail کے اردو معانی

اسم

  • گریل
  • جام مسیح
  • وہ بول جو عشائے ربانی کے وقت تلاوت انجیل کے دوران گائے جاتے ہیں
  • جام مقدس جو مسیح نے عشائے آخری میں استعمال کیے
  • پیالہ جو حضرت مسیح نے عشائے آخری میں استعمال کیا تھا
  • بہادرانہ مہمات کا مقصد کسی بھی جراتمندانہ تلاش کا مقصود

grail के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ग्रेल
  • जाम मसीह
  • वो बोल जो अशाए रब्बानी के वक़्त तिलावत इंजील के दौरान गाय जाते हैं
  • जाम मुक़द्दस जो मसीह ने अशाए आख़िरी में इस्तिमाल किए
  • पियाला जो हज़रत मसीह ने अशाए आख़िरी में इस्तिमाल किया था
  • बहादुराना मुहिम्मात का मक़सद किसी भी जरातमनदाना तलाश का मक़सूद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (grail)

نام

ای-میل

تبصرہ

grail

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone