تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوشمالی" کے متعقلہ نتائج

گوش مالی

(سزا کے طور پر) کا مروڑ نا ، تادیب، تنبیہ، سرزنش

گوشمالی دینا

کان اُمیٹھنا، تنبیہ کرنا، چشم نمائی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گوشمالی کے معانیدیکھیے

گوشمالی

goshmaaliiगोशमाली

اصل: فارسی

وزن : 2122

موضوعات: کنایتاً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

گوشمالی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔(فارسی ۔ گوش مالیدن۔ (کنایۃً) آگاہ کرنا۔ آگاہ کیا جانا۔) مونث۔ ۱۔تنبیہ۔ تادیب۔ ۲۔ اہل ہنر جب کوئی اہم کام کرنا چاہتے ہیں استاد کو یاد کرکے اپنے کان پکڑتے ہیں اُس کو بھی گوشمالی کہتے ہیں۔
  • ۱. رک : گوشمال
  • ۲. اہل ہنر کا کسی اہم کام کے انجام دیتے وقت استاد کو یاد کر کے اپنے کان پکڑنا.

شعر

Urdu meaning of goshmaalii

  • Roman
  • Urdu

English meaning of goshmaalii

Noun, Feminine

  • pulling or twisting the ears, chastisement, rebuke, condemnation, reprimand, denunciation, rubbing the ears, skillful people who hold their ears in remembrance of a teacher who wants to do important work, also call Gushamali.

गोशमाली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी को दंड देने के लिए उसके कान उमेठना या मलना, चेतावनी मिली हुई भर्त्सना, ताड़ना, एक कुशल शिक्षक की याद में अपने कान पकड़ने वाले कुशल लोग जो महत्वपूर्ण कार्य करना चाहते हैं, उसे भी गुशमाली कहते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گوش مالی

(سزا کے طور پر) کا مروڑ نا ، تادیب، تنبیہ، سرزنش

گوشمالی دینا

کان اُمیٹھنا، تنبیہ کرنا، چشم نمائی کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوشمالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوشمالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone