تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گود لینا" کے متعقلہ نتائج

گود لینا

آغوش میں لینا، گود میں بٹھانا، خاطر داری کرنا

لَڑْکا گود لینا

کسی کے لڑکے کو متبنّیٰ بنانا، قانونی طور پر کسی کے بیٹے کو لے لینا اور اپنے بچے کی طرح اس کو پالنا

گود میں لینا

آغوش میں بٹھانا

بیٹا گود لینا

adopt a son

اردو، انگلش اور ہندی میں گود لینا کے معانیدیکھیے

گود لینا

god lenaaगोद लेना

مادہ: گود

  • Roman
  • Urdu

گود لینا کے اردو معانی

  • آغوش میں لینا، گود میں بٹھانا، خاطر داری کرنا
  • متّبنیٰ بنانا، لے پالک بنانا، عموماً بے اولاد عورت کا کسی دوسرے کے بچّے کو اپنا بچّہ اختیار کرنا

Urdu meaning of god lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • aaGosh me.n lenaa, god me.n biThaanaa, Khaatirdaarii karnaa
  • mutbanna banaanaa, le paalak banaanaa, umuuman beaulaad aurat ka kisii duusre ke bachche ko apnaa bachcha iKhatiyaar karnaa

English meaning of god lenaa

  • to adopt (a child)
  • to take into the lap

गोद लेना के हिंदी अर्थ

  • गोद में लेना, गोद में बिठाना, सत्कार या आवभगत करना
  • गोद लेना, ले-पालक बनाना, प्रायः निःसंतान महिला का किसी दूसरे के बच्चे को अपना बच्चा मान लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گود لینا

آغوش میں لینا، گود میں بٹھانا، خاطر داری کرنا

لَڑْکا گود لینا

کسی کے لڑکے کو متبنّیٰ بنانا، قانونی طور پر کسی کے بیٹے کو لے لینا اور اپنے بچے کی طرح اس کو پالنا

گود میں لینا

آغوش میں بٹھانا

بیٹا گود لینا

adopt a son

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گود لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گود لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone