تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوبَری کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

گوبَری کَرْنا

گوبری سے لپائی کرنا، گوبری لگانا، گوبری سے لیپنا پوتنا

گوبَر کَرْنا

گائے بیل یا بھینس یا بھینسے کا ہگنا

گویائی کَرنا

بولنا ، بات کرنا .

گَوارا کَرْنا

(کسی شخص سے) راضی ہونا، (کسی چیز کو) پسند کرنا، قبول کرنا، ماننا، منظور کرنا

گَواہی کَرنا

کسی دستاویز پر اپنی شہادت کے دستخط کرنا یا نشانی بنانا

گَٹْھری کَرْنا

اکھٹا یا جمع کرنا، روپیہ جوڑنا، مال جمع کرنا

مال گُزاری کَرْنا

محصول ادا کرنا .

گَواہی اَدا کَرْنا

رک : گواہی دینا .

نُقصان گَوارَہ کَرنا

خسارہ یا ضرر برداشت کرنا، خسارہ قبول کرنا

زَحْمَت گَوارا کَرنا

زحمت اُٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

حَرْف گِیری کَرنا

criticize, find fault

پَہْرا گِیری کَرنا

رک : پہرا دینا.

مُلک گِیری کَرنا

ملک فتح کرنا ، حکمرانی کرنا ، حکومت کرنا ۔

عَیب گِیری کَرْنا

حرف گیری کرنا، عیب جوئی کرنا، نقص نکالنا، نکتہ چینی کرنا

یاوَہ گوئی کَرْنا

فضول اور احمقانہ باتیں کرنا، بیہودہ بکنا، بےسروپا گفتگو کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گوبَری کَرْنا کے معانیدیکھیے

گوبَری کَرْنا

gobarii karnaa•गोबरी करना

مادہ: گوبَری

  • Roman
  • Urdu

گوبَری کَرْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • گوبری سے لپائی کرنا، گوبری لگانا، گوبری سے لیپنا پوتنا

Urdu meaning of gobarii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • gobarii se lipaa.ii karnaa, gobarii lagaanaa, gobarii se liipnaa potannaa

English meaning of gobarii karnaa

Compound Verb

  • plaster with cow-dung

गोबरी करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • गोबर से लिपाई करना, गोबर लगाना, गोबर से लीपना-पोतना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوبَری کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوبَری کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone