تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِیاہ" کے متعقلہ نتائج

گِیاہ

گھاس، ہری گھاس، سبزہ، دوب

گِیہَا

رک : گیاہ جو فصیح ہے.

گِیاہ بُن

گھاس کے جڑواں ڈنٹھل یا تنے جو زیادہ تر سبزے یا بُوٹی کی طرح پھیلتے ہیں لیکن بان٘س میں درخت کی طرح اوپر جاتے ہیں، نرکل، نرسل، ساق گیاہ

گِیا

گھانس

گِیَہ

رک : گیاہ.

گَیہ

گھر، مکان

گَیا

جانا کا ماضی، چلا گیا، جاتا رہا

گَیّا

چھوٹی گائے، گائے

گِیاہی

گیاہ سے منسوب، گیاہ سے تعلق رکھنے والا، پُر گیاہ، گھاس دار

گِیاہی ماس

ایک خودرو گھاس کی قسم جو زمین سے اپنی جڑوں کے ذریعے لپٹی ہوتی ہو، دوب کی طرح کی ایک گھاس، نم گیاہ، سوار

گِیاہِسْتان

ایسا میدان جس میں لمبی لمبی گھاس اُگی ہوئی ہو ، سبزہ زار ، سر سبز گھاس کا میدان.

زَرِّیں گِیاہ

ایک پودا، گل عاشقاں

مارِ گِیاہ

گھاس کا سان٘پ ؛ آذر بائیجان کا ایک درخت جو دو ڈیڑھ گز کا ہوتا ہے ، اس کے پتّے بید کے درخت کے پتوں اور پھول زرد اور سانپ کے پھن کی طرح ہوتے ہیں ، جو اس کو کھا لیتا ہے اس پر سان٘پ وغیرہ زہریلے جانور کا زہر اثر نہیں کرتا .

مِہرِ گِیاہ

ایک قسم کی گھاس، مشہور ہے کہ جو کوئی اپنے پاس رکھتا ہے محبوب خلائق ہوجاتا ہے

سَگ گِیاہ

ایک گھاس جس کے پیڑ کھڑے ہوتے ہیں اور پتے باجرے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں، بندریا

اردو، انگلش اور ہندی میں گِیاہ کے معانیدیکھیے

گِیاہ

giyaah•गियाह

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

گِیاہ کے اردو معانی

فارسی - اسم، مؤنث

  • گھاس، ہری گھاس، سبزہ، دوب

    مثال • ایک ناچیز ریشۂ گیاہ جو تنہا نہایت کمزور ہوتا ہے

سنسکرت - اسم، مذکر

  • ایک قسم کا گھوڑا

شعر

Urdu meaning of giyaah

  • Roman
  • Urdu

  • ghaas, harii ghaas, sabzaa, duub
  • ek kism ka gho.Daa

English meaning of giyaah

Persian - Noun, Feminine

  • green grass, straw, dry hay

Sanskrit - Noun, Masculine

  • a kind of horse

गियाह के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घास, हरी घास, दूब

    उदाहरण • एक नाचीज़ रेशा-ए-गियाह (तुच्छ) जो निहायत कमज़ोर होता है

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का घोड़ा, ताड़ के पके फल के रंग का अश्व, कियाहु

    उदाहरण • हाँसल भौंर, गियाह बखाने

گِیاہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِیاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِیاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone