تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِریَۂ سَرشار" کے متعقلہ نتائج

گِریَۂ سَرشار

جی کھول کر رونا، پھوٹ پھوٹ کر رونا

رانڈ بیٹی مَر گئی ، جَنْم سُدَھر گَیا

ہندوؤں میں رانڈ کی شادی نہیں کرتے اس کی بہت حفاظت کرنی پڑتی ہے اگر مر جائے تو خوش ہوتے ہیں .

مانگے کے منگنی گڑیا کا سنگار

اس وقت کہتے ہیں، جب کوئی پرائی چیز مانگ کر استعمال کرے اور اس پر اترائے

تَب کا لِیپا گَیا سَرائے اَب کا لِیپا دیکھو آئے

یعنی پہلے کی کیفیت تو پرانی ہوچکی ہے حال کی حالت دیکھنے کے قابل ہے .

بِھیک مانگ کر گُڑیا سَوار دینا

مانگ کر لڑکی کے جہیز کا سامان کردینا

مانگے کی مَنگتی گُڑْیا کا سِنْگار

اس وقت کہتے ہیں جب کوئی پرائی چیز مانگ کر استعمال کرے اور اس پر اِترائے .

گُڑیا سنوار دینا

۔دیکھو اپنی گڑیا۔

سَواد پَر سَوار گِرنا

میدانِ جنگ میں بہت زیادہ قتل ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گِریَۂ سَرشار کے معانیدیکھیے

گِریَۂ سَرشار

girya-e-sarshaar•गिर्या-ए-सरशार

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

گِریَۂ سَرشار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جی کھول کر رونا، پھوٹ پھوٹ کر رونا

Urdu meaning of girya-e-sarshaar

  • Roman
  • Urdu

  • jii khol kar rona, phuuT phuuT kar rona

गिर्या-ए-सरशार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दिल खोल कर रोना, फूट-फूट कर रोना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِریَۂ سَرشار)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِریَۂ سَرشار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone