تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِجْبِجا" کے متعقلہ نتائج

گِجْبِجا

رک : گِجگجا

گِجْبِجانا

کیڑوں کا ایک ہی جگہ اوپر تلے ہوکر حرکت کرنا ، کلبلانا ، بجبجانا.

گِجْگِجا

گیلا، نم دار، ایسا نرم جو ناگوار ہو

گَھبْرا

گھبرانا (رک) سے ماخوذ : تراکیب میں مستعمل، گڑبڑانا

گُونجا

(گاڑی پانی) دُھرے کے سروں کی ٹیک یعنی پہیے کی نا (نال) کی حد کا حصّہ چھوڑ کر دُھرے کا اُبھرا ہوا جکّر جس پر نا (نال) کا اندر کا مں٘ہ ٹِکتا ہے

گَجْرا

قریب قریب گُتھا ہوا پھولوں کا ہار

گِرْجا

عیسائیوں کا عبادت خانہ، کلیسا

گُرْبَہ

شیر کی نوع سے مگر بہت چھوٹا ایک گوشت خور گھریلو جانور جس کے مختلف رنگ ہوتے ہیں، بِلّی، بلاؤ

گَرْبْتا

حاملہ ، بُوجھ اٹھانے والی.

گُن٘جا

گھنگھچی نام کی بیل اور اس کے بیچ

گَجْگَجْنا

گَجگجانا (رک) کا لازم ، کھڑکنا ؛ زوروں پر آنا .

گَبّا

نرم بچھونا، روئی دار نرم بچھونا، گُبھا، گدّا

گَجّھا

بہت سا زر و مال ، خزانہ .

گَجا

گاڑی کا ایک حصّہ، گھی میں تل کر، شیرے میں ڈبوئی ہوئی میوے کی ایک مٹھائی، بالوشاہی

گُجّا

(شکر سازی) شیرہ نِتھرنے کے لیے راب کے تھیلے رکھنے کو ایک قسم کی دریائی گھاس کا بنا ہوا کوٹھا ، جونک.

اردو، انگلش اور ہندی میں گِجْبِجا کے معانیدیکھیے

گِجْبِجا

gijbijaa•गिजबिजा

دیکھیے: گِجْگِجا

  • Roman
  • Urdu

گِجْبِجا کے اردو معانی

  • رک : گِجگجا

Urdu meaning of gijbijaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha gijagjaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِجْبِجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِجْبِجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone