تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غِینچا" کے متعقلہ نتائج

غِینچا

پالتوں قابو میں، پرچایا ہوا ، فرمانبردار.

غُنْچَہ

گل نا شگفتہ، بن کھلا پھول، بند کلی، کلی

غُنْچَۂ دِل

رک : غنچۂ خاطر .

غُنْچَۂ پَیکاں

تیر کا پھل

غُنْچَہ دَہْنی

تنگ دہنی، کلی کی طرح مُن٘ھ چھوٹا ہونا

غُنْچَہ دَہَن

جس کا منھ غنچہ کی طرح ہو، غنچہ جیسے منہ والا، چھوٹے دہان والا، گلابی اور سرخ ہونٹ والا

غُنْچَۂ گُل

پھول کی کلی.

غُنْچَۂ تَصْوِیر

مُرقّع، نمونہ، نقشہ

غُنْچَہ لَب

کلی جیسے لب والا، جس کے ہونٹ کلی کی طرح تنگ ہوں، (کنایۃً) محبوب، معشوق

غُنْچَہ کِھلْنا

حسینوں کا جمگھٹا ہونا ، جھمکڑا نظر آنا.

غُنْچَۂ خاطِر

دل کی کلی ، غنچۂ دل ، مراد : دل .

غُنْچَۂ تِیر

تیر کا پھل

غُنْچَہ لَبی

محبویت ، غنچہ دہنی.

غُنْچَۂ آب

حَباب ، پانی کا بلبلہ

غُنْچَۂ بِینِی

غنچہ کا بینی سے استعارہ کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں غِینچا کے معانیدیکھیے

غِینچا

Gii.nchaa•ग़ींचा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

غِینچا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • پالتوں قابو میں، پرچایا ہوا ، فرمانبردار.

Urdu meaning of Gii.nchaa

  • Roman
  • Urdu

  • paalito.n qaabuu men, parchaayaa hu.a, farmaambardaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غِینچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غِینچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone