تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غِیلان" کے متعقلہ نتائج

غِیلان

غول (رک) کی جمع ؛ مرکبات میں مستعمل.

غِیلاں

गीलान' का लघु., दे. ‘गीलान'।

اُمِ غِیلاں

خاردار جھاڑی، ببول

غِلْیان

حقہ جس پرچلم رکھ کر پیتے ہیں ، گُڑگُڑی ، پیچوان ، قلیان .

غَلْیان

جوش، ابال، غلبہ

غُولانِ روزْگار

بے اُصول آدمی ، دنیادار آدمی

غُولْنی

غول (رک) کی تانیث، بھتنی

غالِیانَہ

حد سے متجاوز ، انتہا پسندانہ .

غَیسان

युवावस्था की तेज़ी, जवानी का जोश, युवावेग ।

غالِین

قالین .

غالِیُون

ایک روئیدگی ہے جس کا پیڑ کھڑا اور پتّے لمبے ہوتے ہیں ، اکثر تالابوں کے کنارے اُگتی ہے ، پھول زرد ، باریک اور چھوٹا ہوتا ہے اور کثرت سے آتا ہے اور اس میں خوشبو اور تھوڑی سی حدّت ہوتی ہے ، بطور دوا مستعمل ہے

نُقطَۂ غَلَیان

وہ درجہء حرارت جس پر پانی کھولنے لگے ، نقطہ جوش ، نقطہء ابال

غِیں

نشہ بازوں کی وہ مغرورانہ آواز جو نشے کی ترنگ میں نکلتی ہے ، حالت بے ہوشی و غنودگی کی آواز.

تَپِ غَلْیانی

خون کے جوش کا بخار

غُلا

अन्न आदि का भाव तेज़ हो जाना, दुभिक्ष, कहत।

اردو، انگلش اور ہندی میں غِیلان کے معانیدیکھیے

غِیلان

Giilaan•ग़ीलान

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: غول

دیکھیے: غول

  • Roman
  • Urdu

غِیلان کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • غول (رک) کی جمع ؛ مرکبات میں مستعمل.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

گِیلان

بغداد کے قریب واقع ایک گان٘و اور دریا ، حجرت شیخ عبدالقادر گیلانی امامِ طریقت قادریہ اسی علاقے سے منسوب ہیں.

Urdu meaning of Giilaan

  • Roman
  • Urdu

  • gol (ruk) kii jamaa ; murakkabaat me.n mustaamal

English meaning of Giilaan

Noun, Masculine, Plural

  • ghosts

ग़ीलान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • भूत-प्रेत

غِیلان کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غِیلان)

نام

ای-میل

تبصرہ

غِیلان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone