تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھٹّی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

گُھٹّی کَرنا

۔ موقع پر کمی کرنا۔ دغا دینا۔

گُھٹا کَرنا

گھٹنا ، گھٹتے رہنا.

گھاٹی کَرنا

(گنوار) گلا کرنا ، گلا اُٹھانا ، حلق کے کوّے کو اس کی جگہ پر لے جانا.

گھاٹ کَرْنا

خسارے اور گھاٹے سے دوچار کرنا، دھوکا کرنا، بہانہ سازی سے کام لینا

گھوٹا کَرنا

پتّھروغیرہ کی سطح کو رگڑ رگڑ کر چکنا کرنا .

دِل گَھٹ کَرْنا

دل مضبوط کرنا، ہمَت کرنا

بَچَن گَھٹ کَرنا

عہد استوار کرنا .

گاڑی کَرنا

کرائے پر سواری لینا.

گَھڑی صاف کَرْنا

گھڑی کے پُرزوں سے مَیل صاف کرنا اور ان میں تیل وغیرہ ڈالنا

گَھڑی ٹِھیک کَرنا

۔گھڑی کا وقت درست کرنا۔

گھڑی درست کرنا

گھڑی کا وقت درست کرنا

گھی داغ کَرْنا

۔ گھی کرْکرڑنا۔ گھی کا ڈورا۔ دیکھو ڈورا دینا۔

سَر گھوڑا پَیر گاڑی کَرْنا

سر گاڑی پانو پہیّا کرنا، دوڑ دُھوپ کرنا، بہت محنت مشقت کرنا.

سَر گاڑی پَیر پَہِیا کَرنا

نہایت محنت مشقت سے کوئی کام کرنا، دوڑ دُھوپ کرنا

سَر گاڑی پَیر پَہِیَہ کَرنا

نہایت محنت مشقت ار تندہی سے کوئی کام کرنا، دوڑ دُھوپ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھٹّی کَرنا کے معانیدیکھیے

گُھٹّی کَرنا

ghuTTii karnaa•घुट्टी करना

  • Roman
  • Urdu

گُھٹّی کَرنا کے اردو معانی

  • ۔ موقع پر کمی کرنا۔ دغا دینا۔

Urdu meaning of ghuTTii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ mauqaa par kamii karnaa। daGaa denaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھٹّی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھٹّی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone