تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھرَت" کے متعقلہ نتائج

گُھرَت

مویشیوں کا باڑا.

گِھرت

(مجازاً) جوش ، شہوت ، شہوانی آگ.

گھرتک پہنچانا

انجام تک پہنچانا، اخیر تک پہنچانا، پورا پورا قائل کرنا، کوئی حجّت باقی نہ رکھنا

گِھرتا

surrounded, enclosed

گَھر تَجْنا

گھرچھوڑنا، تیاگنا، گھربرباد کرنا، ویران کرنا

گَھر تاکْنا

کہیں اور جانا، نظر میں رکھنا، گھر دیکھ لینا، لُوٹنے یا چوری کرنے کے لئے کسی کی تلاش کرنا

گَھر تیاگْنا

leave one's house

گھر تباہ ہونا

گھر اجڑنا، گھر برباد ہونا

گھر تک پہنچنا

کسی کے مکان تک جانا، آخر تک کسی کا پیچھا کرنا

گَھر تَباہ کَرْنا

گھراُجاڑنا ، گھر برباد کرنا

گھر تک پہنچا دینا

کسی کو گھر تک جاکر چھوڑ آنا

گَھر تَک پَہُونْچانا

۔ (کنایۃً) انجام تک پونہچانا۔ پورا پورا قائل معقول کردینا۔ کوئی حجت باقی نہ رکھنا۔ جھوٹے چخص کو گھر تک پونہچا دینا چاہئے۔ فارسی میں دروغ گو راتا نجانہ نہ رہے۔

گَھر تَعْمِیر کَرْنا

گھر بنانا ، ذاتی گھر بنانا ، مکان بنانا.

گَھر تَنگ روزی فَراخ

مال میں فراخی ہونی چاہیے گھر کی تنگی میں بسر ہوسکتی ہے

گَھر تَنگ بَہُو جَبر جَنگ

اپنی بساط سے بڑھ کر کام کرنے کے موقع پر کہتے ہیں، موٹی عورت کے لئے مذاقاََ کہتے ہیں

گَھر تِنْکا تِنْکا ہونا

تباہ ہونا ، برباد ہونا ، اُجڑ جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھرَت کے معانیدیکھیے

گُھرَت

ghuratघुरत

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گُھرَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مویشیوں کا باڑا.

Urdu meaning of ghurat

  • Roman
  • Urdu

  • maveshiiyo.n ka baa.Daa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُھرَت

مویشیوں کا باڑا.

گِھرت

(مجازاً) جوش ، شہوت ، شہوانی آگ.

گھرتک پہنچانا

انجام تک پہنچانا، اخیر تک پہنچانا، پورا پورا قائل کرنا، کوئی حجّت باقی نہ رکھنا

گِھرتا

surrounded, enclosed

گَھر تَجْنا

گھرچھوڑنا، تیاگنا، گھربرباد کرنا، ویران کرنا

گَھر تاکْنا

کہیں اور جانا، نظر میں رکھنا، گھر دیکھ لینا، لُوٹنے یا چوری کرنے کے لئے کسی کی تلاش کرنا

گَھر تیاگْنا

leave one's house

گھر تباہ ہونا

گھر اجڑنا، گھر برباد ہونا

گھر تک پہنچنا

کسی کے مکان تک جانا، آخر تک کسی کا پیچھا کرنا

گَھر تَباہ کَرْنا

گھراُجاڑنا ، گھر برباد کرنا

گھر تک پہنچا دینا

کسی کو گھر تک جاکر چھوڑ آنا

گَھر تَک پَہُونْچانا

۔ (کنایۃً) انجام تک پونہچانا۔ پورا پورا قائل معقول کردینا۔ کوئی حجت باقی نہ رکھنا۔ جھوٹے چخص کو گھر تک پونہچا دینا چاہئے۔ فارسی میں دروغ گو راتا نجانہ نہ رہے۔

گَھر تَعْمِیر کَرْنا

گھر بنانا ، ذاتی گھر بنانا ، مکان بنانا.

گَھر تَنگ روزی فَراخ

مال میں فراخی ہونی چاہیے گھر کی تنگی میں بسر ہوسکتی ہے

گَھر تَنگ بَہُو جَبر جَنگ

اپنی بساط سے بڑھ کر کام کرنے کے موقع پر کہتے ہیں، موٹی عورت کے لئے مذاقاََ کہتے ہیں

گَھر تِنْکا تِنْکا ہونا

تباہ ہونا ، برباد ہونا ، اُجڑ جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone