تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھن جوانی کو لگ جانا" کے متعقلہ نتائج

گھن جوانی کو لگ جانا

عالم شباب میں ایسا مرض لگ جانا جس سے رونق شباب جاتی رہے

مُنہ کو زَہر لَگ جانا

زہر کھانے کی عادت ہو جانا.

مُنْہ کو کالِک لَگ جانا

bring disgrace upon, slander

مُنھ کو لَہُو لَگ جانا

۔۱۔شکار مار کھانے کا چسکا پڑجانا۔ خون کی چاٹ لگنا۔ ۲۔(کنایۃً) حرام خوری یارشوت ستانی کا مزہ پڑجانا۔

گھن لگ جانا

گھن کا لکڑی یا غلہ کو کھا جانا

گھن دل کو لگ جانا

عشق کا آزار ہونا

مُنْہ کو سات تَووں کی کالَک لَگ جانا

۔ دیکھو سات تووں کی کالک۔

وَقْت کو پَر لَگ جانا

وقت تیزی سے گزرنا ۔

سات تَووں کی کالَک مُنھ کو لَگ جانا

حددرجہ رُسوائی ہونا ، بہت ذلیل ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گھن جوانی کو لگ جانا کے معانیدیکھیے

گھن جوانی کو لگ جانا

ghun javaanii ko lag jaanaaघुन जवानी को लग जाना

  • Roman
  • Urdu

گھن جوانی کو لگ جانا کے اردو معانی

لازم

  • عالم شباب میں ایسا مرض لگ جانا جس سے رونق شباب جاتی رہے
  • آتشک ہونا، تپ دق ہونا

Urdu meaning of ghun javaanii ko lag jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • aalam shabaab me.n a.isaa marz lag jaana jis se raunak shabaab jaatii rahe
  • aatishak honaa, tap-e-diq honaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گھن جوانی کو لگ جانا

عالم شباب میں ایسا مرض لگ جانا جس سے رونق شباب جاتی رہے

مُنہ کو زَہر لَگ جانا

زہر کھانے کی عادت ہو جانا.

مُنْہ کو کالِک لَگ جانا

bring disgrace upon, slander

مُنھ کو لَہُو لَگ جانا

۔۱۔شکار مار کھانے کا چسکا پڑجانا۔ خون کی چاٹ لگنا۔ ۲۔(کنایۃً) حرام خوری یارشوت ستانی کا مزہ پڑجانا۔

گھن لگ جانا

گھن کا لکڑی یا غلہ کو کھا جانا

گھن دل کو لگ جانا

عشق کا آزار ہونا

مُنْہ کو سات تَووں کی کالَک لَگ جانا

۔ دیکھو سات تووں کی کالک۔

وَقْت کو پَر لَگ جانا

وقت تیزی سے گزرنا ۔

سات تَووں کی کالَک مُنھ کو لَگ جانا

حددرجہ رُسوائی ہونا ، بہت ذلیل ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھن جوانی کو لگ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھن جوانی کو لگ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone