تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھمیْری لیْنا" کے متعقلہ نتائج

گُھمیْری لیْنا

چکرانا، گھومنا

گُھمْرِیاں لینا

چکّر کھانا ، گرد پھرنا ؛ چک پھریاں لینا .

گُھمیری زِینَہ

(معماری) لاٹ یا مینار کے اندر بنا ہوا مُدوّرزینہ ، چکّردار زینہ خواہ عمارت کے اندر ہو جیسے لاٹ وغیرہ کے اندر بنا ہوتا ہے یا علیحدہ بنا ہوا ہو .

گھیرا تَنگ کَر لینا

کسی کے گرد محاصرہ کر لینا ، اتنے قریب ہو جانا کہ مقابل نکل نہ سکے .

رَسْتَہ گھیر لینا

سدِّ راہ ہونا ، چلنے سے روکنا ، مزاحم ہونا.

گھیرے میں لے لینا

گھیر لینا ، چاروں طرف سے راستہ روک لینا ، محصور کر لینا .

گھیر لانا

مجبور کر کے لانا ، زبردستی لانا ، گھیراؤ کر کے لانا .

گھیرے میں لانا

گھیراؤ کر لینا ، گھیر لینا .

گھیر گھار کے لانا

rope (someone) in

قَضا کا گھیر کَر لانا

موت کا پیچھے پڑ کر لانا ، حالات کے تقاضے سے موت کے مُنھ میں پہنچ جانا.

قَضا کا گھیر لانا

وہاں جانا جہاں کسی کی موت مقدر میں ہو

گھیر گھیر کے لانا

رک : گھیر لانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھمیْری لیْنا کے معانیدیکھیے

گُھمیْری لیْنا

ghumerii lenaa•घुमेरी लेना

محاورہ

مادہ: گُھمیری

  • Roman
  • Urdu

گُھمیْری لیْنا کے اردو معانی

  • چکرانا، گھومنا

Urdu meaning of ghumerii lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • chakaraanaa, ghuumnaa

English meaning of ghumerii lenaa

  • feel giddy

घुमेरी लेना के हिंदी अर्थ

  • चकराना, घूमना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھمیْری لیْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھمیْری لیْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone