تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھوڑی دَوڑانا" کے متعقلہ نتائج

گھوڑی دَوڑانا

سخت محنت کرنا ، سعیِ بلیغ کرنا .

گھوڑا دَوڑانا

گھوڑا بھگانا، گھوڑا سرپٹ چھوڑنا، گھوڑا ڈالنا، تیز چلانا

گھوڑے دَوڑانا

۔(کنایۃً) سعی بلیغ کرنا۔ ؎

گھوڑی دَوڑْنا

گھوڑے دوڑانا (رک) کا لازم ، پیغام سلام ہونا .

گاڑی دَوڑانا

گاڑی تیز چلانا ، تیزی دکھانا.

کاغَذ کے گھوڑے دَوڑانا

(احکام یا پیغام وغیرہ پر مشتمل) تحریریں اِدھر اُدھر بھیجنا، خط بھیجنا، جابجا خطوط بھیجنا

قِیاسی گھوڑے دَوڑانا

رک: قیاس کے گھوڑے دوڑانا، مخص ظن ق گمان سے کام لینا.

کاٹھ کے گھوڑے دَوڑانا

بے وقوف بنانا، فریب دینا، فضول باتیں بنانا

کاغَذی گھوڑے دَوڑانا

(احکام یا پیغام وغیرہ پر مشتمل) تحریریں اِدھر اُدھر بھیجنا، خط بھیجنا، جابجا خطوط بھیجنا

ہَوا کے گھوڑے دَوڑانا

جگہ جگہ خط بھیجنا ، مختلف لوگوں کو خط روانہ کرنا ۔

تَصَوُّر کے گھوڑے دَوڑانا

محض خیالی باتیں کرنا

عَقْل کے گھوڑے دَوڑانا

بہت غور و فکر کرنا، عقل آرائی کرنا، دلیلیں سوچنا یا پیش کرنا

خَیالی گھوڑے دَوڑانا

قیاس آرائیاں کرنا ، ظن و گمان سے کام لینا ، دور از کار باتیں سوچنا.

قِیاس کے گھوڑے دَوڑانا

بہت غور و خوض کرنا، کسی بات کا کھوج لگانے کے لیے ذہن پر زور ڈالنا

گاڑی دَوڑْنا

گاڑی دوڑانا (رک) کا لازم.

اردو، انگلش اور ہندی میں گھوڑی دَوڑانا کے معانیدیکھیے

گھوڑی دَوڑانا

gho.Dii dau.Daanaa•घोड़ी दौड़ाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گھوڑی دَوڑانا کے اردو معانی

  • سخت محنت کرنا ، سعیِ بلیغ کرنا .
  • (کسی بات کو) بہت شہرت دینا یا بہت عمل میں لانا .

Urdu meaning of gho.Dii dau.Daanaa

  • Roman
  • Urdu

  • saKht mehnat karnaa, su.ii-e-baliiG karnaa
  • (kisii baat ko) bahut shauhrat denaa ya bahut amal me.n laanaa

घोड़ी दौड़ाना के हिंदी अर्थ

  • ۰۱ सख़्त मेहनत करना, सुई-ए-बलीग़ करना
  • ۰۲ (किसी बात को) बहुत शौहरत देना या बहुत अमल में लाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھوڑی دَوڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھوڑی دَوڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone