تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھوڑے کی ہنسی اور بالَک کا دکھ جان نہیں پڑتا" کے متعقلہ نتائج

دَھونس

دھمکی، تہدیدی، خوفزدی کرنے کا عمل

دَھونسَہ

رک : دھون٘سا .

دَھونسا

بڑا نقارہ ، بڑا ڈھول جو شادی بیاہ ، فوج کے پہرے نیز رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے وقت بجایا جاتا ہے .

دَھونس آمیز

دھمکی آمیز ، خوفناک ، مرعوب کن .

دَھونس پَٹّی

رعب داب، خوف و ہراس، دم جھان٘سا، ایسی بات چیت جس میں کچھ دھمکی بھی ہو اور کچھ بھلاوا بھی ہو، دھوکا

دَھونسِیا

مکّار ، فریبی ، دم باز ؛ مالگُزاری وصول کرنے والا

دَھونس رَکْھنا

زیرِ اثر رکھنا ، قابو میں رکھنا .

دَھونس جَمانا

دھمکی دینا، ڈرانا

دَھونس بِٹھانا

دھمکی دینا .

دَھونس میں آنا

رعب میں آ جانا، خوف زدہ ہونا، مرعوب ہو جانا

دَھونس کی چَلْنا

فریب یا دھوکا دینا ، ڈرانا ، دھمکانا .

دَھونسِیانا

رعب جمانا، جھان٘سا دینا، فریب دینا، دھوکا دینا

دَھونسا کھانا

شامت آنا ، سر پھرنا ، بدبختی آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گھوڑے کی ہنسی اور بالَک کا دکھ جان نہیں پڑتا کے معانیدیکھیے

گھوڑے کی ہنسی اور بالَک کا دکھ جان نہیں پڑتا

gho.De kii ha.nsii aur baalak kaa dukh jaan nahii.n pa.Dtaaघोड़े की हँसी और बालक का दुख जान नहीं पड़ता

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گھوڑے کی ہنسی اور بالَک کا دکھ جان نہیں پڑتا کے اردو معانی

  • گھوڑے کی ہنسی اور بچے کی تکلیف معلوم نہیں ہوتی کیونکہ یہ بتا نہیں سکتے
  • جو شخص بول کر اپنی تکلیف نہ بتا سکے اس کے لئے کہا جاتا ہے

Urdu meaning of gho.De kii ha.nsii aur baalak kaa dukh jaan nahii.n pa.Dtaa

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De kii hansii aur bachche kii takliif maaluum nahii.n hotii kyonki ye bataa nahii.n sakte
  • jo shaKhs bol kar apnii takliif na bataa sake is ke li.e kahaa jaataa hai

घोड़े की हँसी और बालक का दुख जान नहीं पड़ता के हिंदी अर्थ

  • घोड़े की हँसी और बच्चे की तकलीफ़ मा'लूम नहीं होती क्यूँकि ये बता नहीं सकते
  • जो व्यक्ति अपना दुख बोल कर न बता सके, उस के लिए कहा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَھونس

دھمکی، تہدیدی، خوفزدی کرنے کا عمل

دَھونسَہ

رک : دھون٘سا .

دَھونسا

بڑا نقارہ ، بڑا ڈھول جو شادی بیاہ ، فوج کے پہرے نیز رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے وقت بجایا جاتا ہے .

دَھونس آمیز

دھمکی آمیز ، خوفناک ، مرعوب کن .

دَھونس پَٹّی

رعب داب، خوف و ہراس، دم جھان٘سا، ایسی بات چیت جس میں کچھ دھمکی بھی ہو اور کچھ بھلاوا بھی ہو، دھوکا

دَھونسِیا

مکّار ، فریبی ، دم باز ؛ مالگُزاری وصول کرنے والا

دَھونس رَکْھنا

زیرِ اثر رکھنا ، قابو میں رکھنا .

دَھونس جَمانا

دھمکی دینا، ڈرانا

دَھونس بِٹھانا

دھمکی دینا .

دَھونس میں آنا

رعب میں آ جانا، خوف زدہ ہونا، مرعوب ہو جانا

دَھونس کی چَلْنا

فریب یا دھوکا دینا ، ڈرانا ، دھمکانا .

دَھونسِیانا

رعب جمانا، جھان٘سا دینا، فریب دینا، دھوکا دینا

دَھونسا کھانا

شامت آنا ، سر پھرنا ، بدبختی آنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھوڑے کی ہنسی اور بالَک کا دکھ جان نہیں پڑتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھوڑے کی ہنسی اور بالَک کا دکھ جان نہیں پڑتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone