تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِھسَرْنا" کے متعقلہ نتائج

گِھسَرْنا

زمین سےے لگ کر چلنا ، گھسٹنا ، گھسڑنا.

گُھسارْنا

گُھسانا ، گھسیڑنا.

گِھسَٹْنا

لیٹے ہوئے بدقّت آگے بڑھنا (خصوصاً) چلنے سے معذوری کی حالت میں

گِھکَرْنا

چھوانا، مسلنا، رگڑنا، گھسڑنا.

گِھسَلْنا

گِھسٹنا ، زمین پر رگڑ کر چلنا.

گِھرْنا

گھیر میں آنا، نرغے میں آنا، محصور ہونا، بند ہونا (ہجوم وغیرہ میں) پھنسنا، دشمن کی فوج کے بیچ میں آجانا

گھیرْنا

چاروں طرف سے محاصرہ کرنا ، احاطہ کرنا .

گُھْورنا

غور سے نظر جما کر دیکھنا، آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنا، تاکنا، ٹکٹکی باندھ کر دیکھنا

گھِسْنا

۲. رگڑنا، مس کرنا تا کہ گرمائی پیدا ہو جائے.

گُھمَرْنا

گھمرگھمرکی آواز پیدا کرنا، لہرانا

گھَسْنا

گُھسْنا

اندر جانا، داخل ہونا

گِھسانا

گھسوانا، رگڑ لگانا، رگڑا دینا

گُھسونا

گُھسانا، اندر کرن ، داخل کرنا، دخول.

گُھرَسْنا

کسی چیزمیں اٹکا دینا، ٹھونسنا، اُڑسنا، گھسیڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گِھسَرْنا کے معانیدیکھیے

گِھسَرْنا

ghisarnaa•घिसरना

  • Roman
  • Urdu

گِھسَرْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • زمین سےے لگ کر چلنا ، گھسٹنا ، گھسڑنا.

Urdu meaning of ghisarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zamiin see lag kar chalnaa, ghasiTnaa, ghasa.Dnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِھسَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِھسَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone