تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھیرے رَہنا" کے متعقلہ نتائج

گھیرے رَہنا

گھیرے میں لے رہنا ، قابو میں کیے رہنا ، چاروں طرف گھیرا ڈالے رہنا ، محاصرہ کیے رہنا .

گِر رَہْنا

پڑ رہنا ، رُکنا ، قیام کرنا ، پڑاؤ ڈالنا.

گِرَہ رَہْنا

بند رہنا، رکا رہنا، اٹکا رہنا، بے تکلّف نہ ہونا

گَہْرا ہاتھ رَہنا

بہت دخل رہنا ، اہم کردار رہنا.

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار رَہنا

غرور کرنا ، کسی کو خاطر میں نہ لانا ۔

ہَوائی گھوڑے پَر سَوار رَہنا

رک : ہوا کے گھوڑے پر سوار رہنا ؛ ہمیشہ عجلت میں ہونا ، بہت جلدی میں ہونا ، جانے کے لیے تیار رہنا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَہ سَوار رَہنا

غرور کرنا ، کسی کو خاطر میں نہ لانا ۔

گھر میں بیٹھ رہنا

گوشہ نشین ہوجانا، سب سے بے تعلق ہو جانا

گَھر جاتا رَہْنا

گھر اُجڑنا ، گھر تباہ ہونا ، برباد ہوجانا.

دِل گَھر میں رَہْنا

گھر کا خیال لگا رہنا

گَھر پَڑا رَہْنا

۔کسی کے یا اپنے گھر میں پڑا رہنا۔ ؎

گِرَہ میں رَہنا

پا س رہنا ، جیب میں رہنا ، قبضے میں رہنا.

گَھر کے گَھر رَہْنا

نہ تو کچھ کمانا اور نہ گِرہ سے کھونا

گَھر سے جاتا رَہنا

آوارہ یا خراب ہوجانا.

گور پَر رونا

قبر پر جا کر گریہ و زاری کرنا، کسی کے اچھّے صفات یاد کرکے رونا

اردو، انگلش اور ہندی میں گھیرے رَہنا کے معانیدیکھیے

گھیرے رَہنا

ghere rahnaa•घेरे रहना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گھیرے رَہنا کے اردو معانی

  • گھیرے میں لے رہنا ، قابو میں کیے رہنا ، چاروں طرف گھیرا ڈالے رہنا ، محاصرہ کیے رہنا .

Urdu meaning of ghere rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghere me.n le rahnaa, qaabuu me.n ki.e rahnaa, chaaro.n taraf gheraa Daale rahnaa, muhaasiraa ki.e rahnaa

घेरे रहना के हिंदी अर्थ

  • घेरे में ले रखना, नियंत्रण में रखना, चारों ओर घेरा डाले रखना, घेराव किए रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھیرے رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھیرے رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone