تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھٹا کے" کے متعقلہ نتائج

گَھٹا کے

کم کرکے ، کمی کر کے.

گَھٹا بَڑھا کے

تحریف کرکے ، اپنی طرف سے کمی بیشی کرکے.

گَھٹا دَبا کے

کم کرکے.

گھاٹے کا سَودا

ایسا تجارتی معاملہ جس میں خسارہ ہو؛ وہ کام جس میں نقصان اُٹھانا پڑے، نقصان کی بات

گھاٹ کا پَتَّھر

اپنی جگہ سے نہ ہلنے والی چیز، مضبوطی سے جمی ہوئی چیز.

گوٹے کا ہار

ہار، جو پھولوں کی بجائے لچکے گوٹے سے تیار ہوتا ہے اور شادی بیاہ کی تقریبات میں استعمال کیا جاتا ہے، ایک قسم کا ہار، جو تقریبات اور شادی وغیرہ میں اہل محفل کو تقسیم کیا جاتا ہے

گوٹے کی تھالی

وہ کپڑا جس پر گوٹا ٹانک کر خاصدان کی تھالی میں بچھا دیتے ہیں

گَھٹ کا مال

ادنیٰ درجے کا مال، کم قیمت مال

گُھٹ کے مَرْ جانا

رک : گُھٹ کر مر جانا.

گھاٹ کا پانی پِینا

۔(کنایۃً) جگہ جگہ پھر کر تجربہ حاصل کرنا۔ جہاں دیدہ اور تجربہ کار ہونا۔ ؎

گَھٹا کی عَقْل اَور داڑھی بَڑھا کی

جوں جوں داڑھی بڑھتی گئی عقل کم ہوتی گئی یعنی عمر بڑھنے کے ساتھ عقل اور سمجھ میں اضافہ نہیں ہوا.

گَٹ کے گَٹ

گڈیاں کی گڈیاں ، ڈھیر ، انبار ، گروہ کے گروہ ، فوج کی فوج.

گَٹْھ کے گَٹْھ

رک : گٹ کا گٹ جس کی مغیرہ صورت اور جمع ہے ؛ زیادہ ، لاتعداد.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھٹا کے کے معانیدیکھیے

گَھٹا کے

ghaTaa ke•घटा के

  • Roman
  • Urdu

گَھٹا کے کے اردو معانی

  • کم کرکے ، کمی کر کے.

Urdu meaning of ghaTaa ke

  • Roman
  • Urdu

  • kam karke, kamii kar ke

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھٹا کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھٹا کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone