تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ghat" کے متعقلہ نتائج
ghat کے لیے اردو الفاظ
ghat کے اردو معانی
اسم
- [اُردو] گھاٹ
- برصغیر پاک و ہند میں دریا کے کنارے ایک جگہ عموماً چبوترا جس کی سیڑھیاں دریا میں اترتی ہیں اور جو نہانے نیز سماجی اجتماع کے لیے استعمال ہوتا ہے
ghat के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- [उर्दू] घाट
- बर्र-ए-सग़ीर पाक-ओ-हिंद में दरिया के किनारे एक जगह उमूमन चबूतरा जिस की सीढ़ीयां दरिया में उतरती हैं और जो नहाने नीज़ समाजी इजतिमा के लिए इस्तिमाल होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گھَاٹْ
دریا یا تالاب وغیرہ کے کنارے پر بنی ہوئی سیڑھیاں، جہاں پانی بھرتے اور نہاتے دھوتے ہیں، پانی بھرنے یا نہانے دھونے کی جگہ ، وہ سیڑھیوں دار مقام جہاں لوگ نہاتے ہیں
گَھتّا
अपभ्रंश का एक प्रसिद्ध मात्रिक अर्द्धसम छंद जिसके विषम चरणों में १८-१९ और सम चरणों में १३ मात्राएँ तथा तीन लघु होते हैं
گَھٹْنا
۔(ھ۔ بالفتح) ۱۔کم ہونا۔ تھوڑا ہونا۔ اُترنا۔ چڑھاؤ۔ کم ہونا۔ ۳۔تنزُّل ہونا۔ ۴۔دُبلا ہونا۔ ۵۔نرخ کم ہونا۔ بھاؤ اُترنا۔ ۶۔نقصان ہونا۔ اِس سودے میں سو روپے گھٹے۔
گَھٹْنَائی
فعہ حادثہ گھٹنائیوں کا ساگر اس طرح سوکھ جائے حس طرح اندر کی چوٹی پر مندرا کا ہار سوکھ گیا تھا.
گَھٹکی
مرنے سے پہلے کی وہ حالت جس میں سانس رک رک کر گھرگھراہٹ کے ساتھ نکلتی ہے، بلغم چھینکنے کی کیفیت، نگلنا، گٹکنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ghat)
ghat
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔