تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھسِیٹَن" کے متعقلہ نتائج

گَھسِیٹَن

کسی چیز کو گھسیٹ کر لے جانے کا وہ نشان جو زمین وغیرہ پر پڑ جاتا ہے، لکیر

اَینچَن چھوڑ گَھسِیٹَن میں پَھنسْنا

ایک آفت تو تھی ہی دوسری اس سے بڑھ کے آ پڑی.

اَینچَن چھوڑ گَھسِیٹَن میں پَڑْنا

ایک آفت تو تھی ہی دوسری اس سے بڑھ کے آ پڑی.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھسِیٹَن کے معانیدیکھیے

گَھسِیٹَن

ghasiiTanघसीटन

وزن : 122

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

گَھسِیٹَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی چیز کو گھسیٹ کر لے جانے کا وہ نشان جو زمین وغیرہ پر پڑ جاتا ہے، لکیر
  • (کنایۃً) کشا کشی

Urdu meaning of ghasiiTan

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ko ghasiiT kar le jaane ka vo nishaan jo zamiin vaGaira par pa.D jaataa hai, lakiir
  • (kanaa.en) kushaa kushii

English meaning of ghasiiTan

Noun, Feminine

  • act of pulling

घसीटन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी चीज़ को घसीट कर ले जाने का वो निशान जो ज़मीन आदि पर पड़ जाता है, लकीर
  • (संकेतात्मक) कुशा कुशी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَھسِیٹَن

کسی چیز کو گھسیٹ کر لے جانے کا وہ نشان جو زمین وغیرہ پر پڑ جاتا ہے، لکیر

اَینچَن چھوڑ گَھسِیٹَن میں پَھنسْنا

ایک آفت تو تھی ہی دوسری اس سے بڑھ کے آ پڑی.

اَینچَن چھوڑ گَھسِیٹَن میں پَڑْنا

ایک آفت تو تھی ہی دوسری اس سے بڑھ کے آ پڑی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھسِیٹَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھسِیٹَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone