تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر اُٹھنا" کے متعقلہ نتائج

گَھر اُٹھنا

(موسیقی) سُر کے مطابق آواز نکلنا.

گَھر اُٹھانا

گھر کی خبر گیری کرنا ؛ گھر کا خرچ اُٹھانا

گَھر سے اُٹْھنا

گھر سے نکلنا

گِھر کر اُٹھنا

گِھر آنا ، چاروں طرف چھا جانے کے بعد بلند ہونا.

گھر بول اُٹھنا

گھر کے آثار سے ظاہر ہوجانا، نمایاں ہوجانا، عیاں ہونا، ظاہر ہونا

گھر کا بوجھ اٹھنا

گھرکا انتظام ہونا، امور خانہ داری کا سر انجام ہونا

گِر کَر اُٹْھنا

تنزل کے بعد ترقی کرنا ، ٹھوکر کھا کر سنبھلنا ، ناکامی کے بعد بھی ہمّت سے کام لینا ، سنبھلنا ، حوصلہ کرنا.

سَر پَر گَھر اُٹھانا

بہت زیادہ شور و غُل کرنا ، اودھم مچانا.

گَھر سَر پَر اُٹھانا

بہت شور غل مچانا، شور برپا کرنا، گھر میں اودھم مچانا، ہنگامہ بپا کرنا

گور میں دُھواں اُٹْھنا

(بطور بد دعا) عذابِ قبر سے دوچار ہونا

سَو گَھر گِرا کے ایک مَحَل اُوٹھانا

اپنے مطلب کے لیے سب کُچھ کر گُزرنا ، اپنے عیش و آرام کے لیے سیکڑوں غریبوں کو برباد کردینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر اُٹھنا کے معانیدیکھیے

گَھر اُٹھنا

ghar uThnaa•घर उठना

محاورہ

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

گَھر اُٹھنا کے اردو معانی

  • (موسیقی) سُر کے مطابق آواز نکلنا.
  • گھر کرائے پر دیا جانا ، گھر میں کرائے دار کا آنا.
  • مکان کا ازسرِ نو تعمیر ہونا.

Urdu meaning of ghar uThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) sur ke mutaabiq aavaaz nikalnaa
  • ghar kiraa.e par diyaa jaana, ghar me.n kiraa.edaar ka aanaa
  • makaan ka azsar-e-nau taamiir honaa

घर उठना के हिंदी अर्थ

  • ۲. मकान का अज़सर-ए-नौ तामीर होना
  • ۳. (मौसीक़ी) सुर के मुताबिक़ आवाज़ निकलना
  • ۱. घर किराए पर दिया जाना, घर में किराएदार का आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر اُٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر اُٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone