تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھر میں نہیں دانے امّاں چلیں بُھنانے" کے متعقلہ نتائج

کُلَّھڑ

مٹی کا آب خورہ، مٹی کا پیالہ، کوزہ (اس معنی میں کلھڑا بھی مستعمل ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں گھر میں نہیں دانے امّاں چلیں بُھنانے کے معانیدیکھیے

گھر میں نہیں دانے امّاں چلیں بُھنانے

ghar me.n nahii.n daane ammaa.n chalii.n bhunaaneघर में नहीं दाने अम्माँ चलीं भुनाने

نیز : گَھر میں نَہیں دانے بُڑھیا بی بی چَلی بُھنانے, گَھر میں نَہیں دانے اَمّاں بی بی چَلی بُھنانے

ضرب المثل

مادہ: گَھر

  • Roman
  • Urdu

گھر میں نہیں دانے امّاں چلیں بُھنانے کے اردو معانی

  • مفلس شیخی باز کے متعلق کہتے ہیں
  • مفلسی میں بڑی بڑی خواہشیں کرنا
  • غریبی میں عیاشی سوجھتی ہے

Urdu meaning of ghar me.n nahii.n daane ammaa.n chalii.n bhunaane

  • Roman
  • Urdu

  • muflis shekhii baaz ke mutaalliq kahte hai.n
  • mufalisii me.n ba.Dii ba.Dii khvaahishe.n karnaa
  • Gariibii me.n ayyaashii suujhtii hai

English meaning of ghar me.n nahii.n daane ammaa.n chalii.n bhunaane

  • proud without possession

घर में नहीं दाने अम्माँ चलीं भुनाने के हिंदी अर्थ

  • ग़रीब डींग मारने वाले के बारे में कहते हैं
  • निर्धनता में बड़ी बड़ी इच्छाएँ रखना
  • ग़रीबी में भोग-विलास सूझता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُلَّھڑ

مٹی کا آب خورہ، مٹی کا پیالہ، کوزہ (اس معنی میں کلھڑا بھی مستعمل ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھر میں نہیں دانے امّاں چلیں بُھنانے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھر میں نہیں دانے امّاں چلیں بُھنانے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone