تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر لُوٹْنا" کے متعقلہ نتائج

گَھر لُوٹْنا

گھر کا مال و اسباب زبردستی چھین لینا ، چُرا کر لے جانا ، تباہ و برباد کرنا.

گَھر لُٹنا

بے نشان ، بے ٹھکانا ہوجانا.

گَھر لُٹانا

بہت زیادہ فضول خرچی کرنا، ضرورت سے زیادہ داد دہش کرنا، بے دریغ خرچ کرنا

گھر بار لُٹانا

مال و دولت لُٹا دینا یا برباد کردینا، گھر تباہ کردینا

پُھولوں کی ماری گِر پڑی ، لَٹھوں کی ماری اُٹھ بَیٹھی

جب کوئی بڑی تکلیف اٹھائے اور واویلا مچائے تو یہ مثل کہا کرتے ہیں

لاکھ کا گَھر لُٹانا

رک : لاکھ کا گھر خاک کر دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر لُوٹْنا کے معانیدیکھیے

گَھر لُوٹْنا

ghar luuTnaa•घर लूटना

  • Roman
  • Urdu

گَھر لُوٹْنا کے اردو معانی

  • گھر کا مال و اسباب زبردستی چھین لینا ، چُرا کر لے جانا ، تباہ و برباد کرنا.

Urdu meaning of ghar luuTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghar ka maal-o-asbaab zabardastii chhiin lenaa, churaa kar le jaana, tabaah-o-barbaad karnaa

घर लूटना के हिंदी अर्थ

  • घर की धन-संपत्ति बलपूर्वक छीन लेना, चुरा कर ले जाना, नष्ट और बरबाद करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر لُوٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر لُوٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone