تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر کِھیر تو باہَر بھی کِھیر" کے متعقلہ نتائج

بُھو بھار

زمین کا وزن یا بوجھ، جو ہندوؤں کے بقول شیوجی نے اٹھایا تھا

گَھر عِید تو باہر بھی عِید

گھر میں آرام ملے، دل خوش ہو تو ہر چیز اچھی معلوم ہوتی ہے

رات رات کا پَڑ رہنا، بھور بَھئے چَل دینا

زندگی عارضی ہے، زندگی بہت تھوڑی ہے

دِلّی میں رَہ کَر بھی بھاڑ جھونْکا

نالائق ہی رہا، اچھی جگہ رہ کر بھی لیاقت نہیں پیدا کی، نااہل انسان کبھی ترقی نہیں کر سکتا، داخلی اہلیت کو بہر حال خارجی حالت پر فوقیت ہے جب تک جوہرِ قابل نہ ہو، بہتر سے بہتر ماحول سے منفعت حاصل نہیں کی جا سکتی، بڑے شہر میں رہے اور گھٹیا سے گٹھیا کام کیا

یِہ بھی میری بات تو جِیو بِیچ دَھرے، گجّا دے گَجوال کو پَر جیو بھید مَت دے

روپیہ خزانے میں رکھ دے مگر دل کا بھید کسی کو نہ دے

یِہ بھی میری بات تو جِیو بِیچ دَھر لے، گجّا دے گَجوال کو پَر جیو بھید مَت دے

روپیہ خزانے میں رکھ دے مگر دل کا بھید کسی کو نہ دے

تَھکے بَیل گون بَھئی بھاری، اَب کیا لَادوگے بیوپاری

مصیبت سر پر آ پڑی اب کیا کرو گے

بھور بَھئے تارا چَمَکْنا

مستقبل بہتر ہونا

بھور بھئے

early in the morning

سارے دِن پِیسا ، چَپنی بَھر بھی اُٹھایا

بہت محنت کی اور کام تھوڑا ہوا

تَھکے بَیل گون بَھئی بھاری، اَب کیا لَاؤ گے بیوپاری

مصیبت سر پر آ پڑی اب کیا کرو گے

گَھر کِھیر تو باہَر بھی کِھیر

آسودہ حال کی باہر بھی قدر ہوتی ہے

ساس اُدَھلیا بَہو چھنَلْیا سُسْرا بھاڑ جھکاوے، پھر بھی دُولہا ساس بہو کو سیتا ستی بتاوے

اپنے گھر کی عورتوں کو کوئی بدچَلن نہیَں کہتا چاہے کیسی ہی کیوں نہ ہوں

ہَزار لاٹھی ٹُوٹی ہو پِھر بھی گَھر بَھر کے بَرتَن توڑنے کے لِیے کافی ہے

خاوند لاکھ دبلا ہو مگر بیوی کے مارنے کو بہت ہے ؛ ٹوٹا پھوٹا ہتھیار بھی کام کر ہی جاتا ہے

ساس اُٹھلیا بَہو چھنَلْیا سُسْرا بھاڑ جھکاوے، پھر بھی دُولہا ساس بہو کو سیتا ستی بتاوے

اپنے گھر کی عورتوں کو کوئی بدچَلن نہیَں کہتا چاہے کیسی ہی کیوں نہ ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر کِھیر تو باہَر بھی کِھیر کے معانیدیکھیے

گَھر کِھیر تو باہَر بھی کِھیر

ghar khiir to baahar bhii khiirघर खीर तो बाहर भी खीर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گَھر کِھیر تو باہَر بھی کِھیر کے اردو معانی

  • آسودہ حال کی باہر بھی قدر ہوتی ہے
  • جو گھر میں اچھا کھاتے ہیں انہیں باہربھی اچھا کھانے کو ملتا ہے
  • دوسروں کو جتنا اچھا کھلاؤ گے اتنا ہی اچھا وہ تمہیں بھی کھلائیں گے

Urdu meaning of ghar khiir to baahar bhii khiir

  • Roman
  • Urdu

  • aasuudaa haal kii baahar bhii qadar hotii hai
  • jo ghar me.n achchhaa khaate hai.n unhe.n baahar bhii achchhaa khaane ko miltaa hai
  • duusro.n ko jitna achchhaa khilaa.oge itnaa hii achchhaa vo tumhe.n bhii khilaa.iinge

घर खीर तो बाहर भी खीर के हिंदी अर्थ

  • धन धान्य से परिपूर्ण व्यक्ति का बाहर भी सम्मान होता है
  • जो घर में अच्छा खाते हैं उन्हें बाहर भी अच्छा खाने को मिलता है
  • दूसरों को जितना अच्छा खिलाओगे, उतना ही अच्छा वे तुम्हें भी खिलाएंगे

    विशेष इस का ये अर्थ भी हो सकता है कि घर में अगर अच्छा खाने को मिलता है, तो बाहर भी मिले, यह आवश्यक नहीं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُھو بھار

زمین کا وزن یا بوجھ، جو ہندوؤں کے بقول شیوجی نے اٹھایا تھا

گَھر عِید تو باہر بھی عِید

گھر میں آرام ملے، دل خوش ہو تو ہر چیز اچھی معلوم ہوتی ہے

رات رات کا پَڑ رہنا، بھور بَھئے چَل دینا

زندگی عارضی ہے، زندگی بہت تھوڑی ہے

دِلّی میں رَہ کَر بھی بھاڑ جھونْکا

نالائق ہی رہا، اچھی جگہ رہ کر بھی لیاقت نہیں پیدا کی، نااہل انسان کبھی ترقی نہیں کر سکتا، داخلی اہلیت کو بہر حال خارجی حالت پر فوقیت ہے جب تک جوہرِ قابل نہ ہو، بہتر سے بہتر ماحول سے منفعت حاصل نہیں کی جا سکتی، بڑے شہر میں رہے اور گھٹیا سے گٹھیا کام کیا

یِہ بھی میری بات تو جِیو بِیچ دَھرے، گجّا دے گَجوال کو پَر جیو بھید مَت دے

روپیہ خزانے میں رکھ دے مگر دل کا بھید کسی کو نہ دے

یِہ بھی میری بات تو جِیو بِیچ دَھر لے، گجّا دے گَجوال کو پَر جیو بھید مَت دے

روپیہ خزانے میں رکھ دے مگر دل کا بھید کسی کو نہ دے

تَھکے بَیل گون بَھئی بھاری، اَب کیا لَادوگے بیوپاری

مصیبت سر پر آ پڑی اب کیا کرو گے

بھور بَھئے تارا چَمَکْنا

مستقبل بہتر ہونا

بھور بھئے

early in the morning

سارے دِن پِیسا ، چَپنی بَھر بھی اُٹھایا

بہت محنت کی اور کام تھوڑا ہوا

تَھکے بَیل گون بَھئی بھاری، اَب کیا لَاؤ گے بیوپاری

مصیبت سر پر آ پڑی اب کیا کرو گے

گَھر کِھیر تو باہَر بھی کِھیر

آسودہ حال کی باہر بھی قدر ہوتی ہے

ساس اُدَھلیا بَہو چھنَلْیا سُسْرا بھاڑ جھکاوے، پھر بھی دُولہا ساس بہو کو سیتا ستی بتاوے

اپنے گھر کی عورتوں کو کوئی بدچَلن نہیَں کہتا چاہے کیسی ہی کیوں نہ ہوں

ہَزار لاٹھی ٹُوٹی ہو پِھر بھی گَھر بَھر کے بَرتَن توڑنے کے لِیے کافی ہے

خاوند لاکھ دبلا ہو مگر بیوی کے مارنے کو بہت ہے ؛ ٹوٹا پھوٹا ہتھیار بھی کام کر ہی جاتا ہے

ساس اُٹھلیا بَہو چھنَلْیا سُسْرا بھاڑ جھکاوے، پھر بھی دُولہا ساس بہو کو سیتا ستی بتاوے

اپنے گھر کی عورتوں کو کوئی بدچَلن نہیَں کہتا چاہے کیسی ہی کیوں نہ ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر کِھیر تو باہَر بھی کِھیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر کِھیر تو باہَر بھی کِھیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone