تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر کے روویں باہَر کے کھائیں، دُعا دیتے قَلَندَر جائیں" کے متعقلہ نتائج

قَلَنْدَر

(تصّوف) وہ شخص جو روحانی ترقی یہاں تک کر گیا ہو کہ اپنے وجود اور علائقِ دنیوی سے بے خبر اور لا تعلق ہو کر ہمہ تن خدا کی ذات کی طرف متوجہ رہتا ہو اور تکلیفات رسمی کی قیود سے چٹکارا پا گیا ہو، عشقِ حقیقی میں مست فقیر

قَلَنْدَرَہ

خیمے کا آنکڑا جس پر ریشم یا کپڑا لپیٹ دیتے ہیں .

قَلَنْدَرِیَہ

قلندروں کا فرقہ یا مسلک .

قَلَنْدَر خانَہ

قلندروں کے رہنے کی جگہ .

قَلَنْدَرا

ایک قسم کا چالان جو پولیس پیش کرتی ہے

قَلَنْدَری

قلندر سے منسوب، قلندر کا، قلندرانہ

قَلَنْدَر صِفَت

قلندر جیسا مزاج رکھنے والا ، دنیوی مال و متاع اور جاہ و مرتبہ سے بے نیاز .

قَلَنْدَرِ مُلْتانی

ملتانی ٹھگوں میں سے ایک گروہ کا نام .

تَن تَازہ قَلَنْدَر راجا

پیٹ بھرا ہو تو قلندر بھی راجا ہے، جب پیٹ بھرا ہوتا ہے تو فقیر بھی اپنے کو راجا سمجھتا ہے ورنہ بھوک آدمی کو مسکین بنا دیتی ہے

دَم قَلَنْدَر ، دُوْدھ مَلِیدَہ

فقیروں کی صدا جو مانگتے وقت لگاتے ہیں فقیروں کے دم سے برکت ہوتی ہے

بَر پاپوشِ قَلَنْدَر

پروا نہیں، اپنی جوتی کی نوک سے

دَما دَم مَسْت قَلَنْدَر

صوفیأ حضرات کا ایک نعرہ.

دَم مَسْت قَلَنْدَر دَھر رَگْڑَا

بھنگ گھوٹتے ہوئے قلندر کہتے ہیں

کولی کا گَھر جَلے قَلَنْدَر گاَنڈا مانْگے

اپنے مطلب سے غرض ہے کسی کے نقصان کی کوئی پروا نہیں

کولی کا گَھر جَلے قَلَنْدَر گاَنڈا ماْنگیں

اپنے مطلب سے غرض ہے کسی کے نقصان کی کوئی پروا نہیں

جوگی کی کیا مِیت اَور قَلَنْدَر کا کیا ساتھ

ان دونوں کی دوستی کا کوئی اعتبار نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر کے روویں باہَر کے کھائیں، دُعا دیتے قَلَندَر جائیں کے معانیدیکھیے

گَھر کے روویں باہَر کے کھائیں، دُعا دیتے قَلَندَر جائیں

ghar ke rove.n baahar ke khaa.e.n, du'aa dete qalandar jaa.e.nघर के रोवें बाहर के खाएँ, दु'आ देते क़लंदर जाएँ

نیز : گَھر کے روویں باہَر کے کھائیں، دُعا دیت قَلَندَر جائیں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گَھر کے روویں باہَر کے کھائیں، دُعا دیتے قَلَندَر جائیں کے اردو معانی

  • گھر والوں سے بُرا سلوک اور باہر والوں سے اچھا سلوک
  • گھر کے لوگوں کو نہ پوچھنا اور باہر والوں خاطر تواضع کرنا

Urdu meaning of ghar ke rove.n baahar ke khaa.e.n, du'aa dete qalandar jaa.e.n

  • Roman
  • Urdu

  • ghar vaalo.n se buraa suluuk aur baahar vaalo.n se achchhaa suluuk
  • ghar ke logo.n ko na puuchhnaa aur baahar vaalo.n Khaatir tavaazo karnaa

घर के रोवें बाहर के खाएँ, दु'आ देते क़लंदर जाएँ के हिंदी अर्थ

  • घर वालों से बुरा व्यवहार और बाहर वालों से अच्छा व्यवहार
  • घर के लोगों को न पूछना और बाहर वालों का आदर-सत्कार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَلَنْدَر

(تصّوف) وہ شخص جو روحانی ترقی یہاں تک کر گیا ہو کہ اپنے وجود اور علائقِ دنیوی سے بے خبر اور لا تعلق ہو کر ہمہ تن خدا کی ذات کی طرف متوجہ رہتا ہو اور تکلیفات رسمی کی قیود سے چٹکارا پا گیا ہو، عشقِ حقیقی میں مست فقیر

قَلَنْدَرَہ

خیمے کا آنکڑا جس پر ریشم یا کپڑا لپیٹ دیتے ہیں .

قَلَنْدَرِیَہ

قلندروں کا فرقہ یا مسلک .

قَلَنْدَر خانَہ

قلندروں کے رہنے کی جگہ .

قَلَنْدَرا

ایک قسم کا چالان جو پولیس پیش کرتی ہے

قَلَنْدَری

قلندر سے منسوب، قلندر کا، قلندرانہ

قَلَنْدَر صِفَت

قلندر جیسا مزاج رکھنے والا ، دنیوی مال و متاع اور جاہ و مرتبہ سے بے نیاز .

قَلَنْدَرِ مُلْتانی

ملتانی ٹھگوں میں سے ایک گروہ کا نام .

تَن تَازہ قَلَنْدَر راجا

پیٹ بھرا ہو تو قلندر بھی راجا ہے، جب پیٹ بھرا ہوتا ہے تو فقیر بھی اپنے کو راجا سمجھتا ہے ورنہ بھوک آدمی کو مسکین بنا دیتی ہے

دَم قَلَنْدَر ، دُوْدھ مَلِیدَہ

فقیروں کی صدا جو مانگتے وقت لگاتے ہیں فقیروں کے دم سے برکت ہوتی ہے

بَر پاپوشِ قَلَنْدَر

پروا نہیں، اپنی جوتی کی نوک سے

دَما دَم مَسْت قَلَنْدَر

صوفیأ حضرات کا ایک نعرہ.

دَم مَسْت قَلَنْدَر دَھر رَگْڑَا

بھنگ گھوٹتے ہوئے قلندر کہتے ہیں

کولی کا گَھر جَلے قَلَنْدَر گاَنڈا مانْگے

اپنے مطلب سے غرض ہے کسی کے نقصان کی کوئی پروا نہیں

کولی کا گَھر جَلے قَلَنْدَر گاَنڈا ماْنگیں

اپنے مطلب سے غرض ہے کسی کے نقصان کی کوئی پروا نہیں

جوگی کی کیا مِیت اَور قَلَنْدَر کا کیا ساتھ

ان دونوں کی دوستی کا کوئی اعتبار نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر کے روویں باہَر کے کھائیں، دُعا دیتے قَلَندَر جائیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر کے روویں باہَر کے کھائیں، دُعا دیتے قَلَندَر جائیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone