تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر کے گَھر صاف ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

صاف

میل کچیل سے پاک، بے میل، بے داغ، اجلا، ستھرا، کورا

صاف طَبْع

صاف طبیعت ، صاف دل.

صاف رَہْنا

بے کدورت رہنا، مخلص ہونا

صاف کَہْنا

بے لاگ کہنا ، بے رو رعایت کہنا ، مفصّل کہنا ، سچ سچ کہنا.

صاف شِعْر

و شعر جس میں کوئی گنجلک نہ ہو اور معنی بے تکلُّف سمجھ میں آجائیں.

صاف دِیدَہ

بیباک ، بے شرم ، وہ جس کی آن٘کھوں سے دل کی حالت ظاہر نہ ہو.

صاف کَرْدَہ

صاف کیا ہوا.

صاف مَطْلَع

مطلع آفتاب یا ماہ کا غبار سے پاک ہونا

صافَہ

۱. رک : صافا ، پگڑی.

صاف صاف کَہْنا

بے لاگ بات کرنا، کھری کھری کہنا، کھلی کھلی کہنا

صاف طَبِیعَت

بے کینہ، بے ریا

صاف نَہ کَہنا

واضح طور پر بات نہ کرنا، چبا چبا کر بات کرنا

صاف مُعامَلَہ

ایسا معاملہ جس میں گنجلک یا پیچ نہ ہو

صاف کَہہ دینا

بے لاگ کہنا ، بے رو رعایت کہنا ، مفصّل کہنا ، سچ سچ کہنا.

صاف ثابِت ہے

صریحاً نَظر آتا ہے، کھلی ہوئی بات ہے

صافِیَہ

صاف ، شفاف.

صاف ہونا

(of account) be settled

صاف ظاہِر ہونا

ٹھیک طور پر معلوم ہونا، مکمل طور پر نظر آنا

صاف مُعامَلَگی

لین دین کی صفائی، کھرا برتاؤ

صاف مُنہ پَہ رَکْھنا

برملا کہنا ، کُھلّم کھلّا کھنا.

صاف مُنہ پَر رَکْھنا

برملا کہنا ، کُھلّم کھلّا کھنا.

صاف مُنہ پَر کَہنا

کسی کے برخلاف اس کے سامنے کہنا یا علانیہ کہنا

صاف یہ ہے

اصل یہ ہے ، حقیقت یہ ہے.

صاف رَہ، بے باک رَہ

دیانت دار آدمی کو کسی کا خوف نہیں ہوتا ، جس کا حساب کتاب ٹھیک ہو اسے کسی کا ڈر نہیں ہوتا.

صاف رَہ بے باک رَہ

حساب ٹھیک رکھ تو پھر تجھے کچھ ڈر نہیں، قرض نہ لے تو بچا رہے گا، ورنہ بنیا تجھے تباہ کردے گا

صاف ہو جانا

کسی چیز یا آدمی کا باقی نہ رہنا ، ختم ہو جانا ، خالی ہو جانا ؛ ویران ہونا.

صافِیٔ مَے

शराब छानने का | कपड़ा, छन्ना।

صافی نامَہ

فریقین کے درمیان مصالحت کی تحریر ، باہمی فیصلے کا نوشتہ ، راضی نامہ نیز فارغخطی.

صافی نِہاد

صاف دل ، نیک طبع ، نیک فطرت.

صافِیٔ باطِن

دل کی صفائی، قلب کی پاکیزگی

صاف دِل

پاک باطن، بے ریا، مُخلص، کسی کی طرف سے من میں کوئی رنجش نہ رکھنے والا، سچا

صاف خَط

وہ تحریر جو بے تکلّف پڑھ لی جائے ، وہ خط جو گھسیٹ کر نہ لکھا ہوا ہو.

صاف صُوف

میل یا آلودگی سے پاک ، کوڑا کرکٹ یا بھوسا وغیرہ سے مبرّا ، صاف.

صاف سُوف

میل یا آلودگی سے پاک ، کوڑا کرکٹ یا بھوسا وغیرہ سے مبرّا ، صاف.

صاف دِلی

خلوص، نیک نیتی، ایمان داری

صاف کَرنا

clarify, free from obscurity or ambiguity

صاف پانِی

ایسا پانی جس میں کوئی کدورت نہ ہو

صاف سِینا

وہ دل جس میں کینہ اور کپٹ وغیرہ نہ ہو.

صاف دامَن

پاکیزہ کردار کا مالک ، پاکباز.

صاف جَواب

قطعی انکار ، بالکل انکار ، دو ٹوک جواب.

صاف بَیان

दे. ‘साफ़गो'।

صاف سَپاٹ

بالکل چٹیل ، اُجاڑ ، ویران.

صاف نَویِس

مسودے کی نقل کرنے ولا خوش نویس ، درست کیے ہوئے مسودے کو خوشخط لکھنے والا.

صاف دَرُوں

پاک دامن ، پاک باطن.

صاف بولْنا

ٹھیک تلفظ ادا کرنا ، کسی پرندے کا انسان کی مانند بات چیت کرنا.

صاف ضَمِیْر

जिसका मन साफ़ हो, जिसके अंतःकरण में पाप न हो, अंतःशद्ध ।

صاف باطِن

جس کے دل میں نفاق یا کھوٹ نہ ہو، بے کپٹ، بےکینہ، صاف دل، پاک، ضمیر والا، پاک روح

صاف طِینَت

صاف دل، نیک سرشت

صاف دَرْ صاف

بہت نمایاں، بالکل واضح

صاف رَکْھنا

بے میل کچیل کے رکھنا ، بے گرد و غبار کے رکھنا ، (فقرہ) مکان صاف رکھو ؛ کپڑے صاف رکھو ؛ بے کدورت رکھنا ، جیسے : دل صاف رکھو.

صاف بَچْنا

بالکل بری اور بے جرم ثابت ہونا ؛ کچھ ضرر یا صدمہ نہ پہنچنا.

صاف سَچّا

ایمان دار اور راست باز.

صاف مَیدان

ایسا میدان جس میں کوئی درخت جھاڑی ، ٹیلہ یا خندق وغیرہ نہ ہو ، ہموار میدان.

صاف بَدَنی

جسم کی پاکیزگی ، جسم کا آلودگی سے پاک ہونا.

صاف مَشْرَب

بے لوث مسلک رکھنے والا ، نیک اطوار.

صاف دِل سے

خلوصِ نیت کے ساتھ، دیانت داری کے ساتھ

صاف پَڑْھنا

پڑھنے میں صاف اور صحیح الفاظ ادا کرنا اور کہیں نہ رکنا ، رواں پڑھنا.

صاف بَیانی

کھری بات کہنا، بے لاگ کہنا، حق بیانی، راست گوئی

صاف کَرانا

صاف کرنا (رک) کا متعدی المتعدی.

صاف باطِنی

صاف دلی، خلوصِ نیت، پاک طینتی

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر کے گَھر صاف ہو جانا کے معانیدیکھیے

گَھر کے گَھر صاف ہو جانا

ghar ke ghar saaf ho jaanaaघर के घर साफ़ हो जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گَھر کے گَھر صاف ہو جانا کے اردو معانی

  • بہت سے گھروں کا تباہ و برباد، ویران اور خراب ہوجانا

Urdu meaning of ghar ke ghar saaf ho jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut se gharo.n ka tabaah-o-barbaad, viiraan aur Kharaab hojaana

घर के घर साफ़ हो जाना के हिंदी अर्थ

  • बहुत से घरों का तबाह-ओ-बर्बाद, वीरान और ख़राब हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صاف

میل کچیل سے پاک، بے میل، بے داغ، اجلا، ستھرا، کورا

صاف طَبْع

صاف طبیعت ، صاف دل.

صاف رَہْنا

بے کدورت رہنا، مخلص ہونا

صاف کَہْنا

بے لاگ کہنا ، بے رو رعایت کہنا ، مفصّل کہنا ، سچ سچ کہنا.

صاف شِعْر

و شعر جس میں کوئی گنجلک نہ ہو اور معنی بے تکلُّف سمجھ میں آجائیں.

صاف دِیدَہ

بیباک ، بے شرم ، وہ جس کی آن٘کھوں سے دل کی حالت ظاہر نہ ہو.

صاف کَرْدَہ

صاف کیا ہوا.

صاف مَطْلَع

مطلع آفتاب یا ماہ کا غبار سے پاک ہونا

صافَہ

۱. رک : صافا ، پگڑی.

صاف صاف کَہْنا

بے لاگ بات کرنا، کھری کھری کہنا، کھلی کھلی کہنا

صاف طَبِیعَت

بے کینہ، بے ریا

صاف نَہ کَہنا

واضح طور پر بات نہ کرنا، چبا چبا کر بات کرنا

صاف مُعامَلَہ

ایسا معاملہ جس میں گنجلک یا پیچ نہ ہو

صاف کَہہ دینا

بے لاگ کہنا ، بے رو رعایت کہنا ، مفصّل کہنا ، سچ سچ کہنا.

صاف ثابِت ہے

صریحاً نَظر آتا ہے، کھلی ہوئی بات ہے

صافِیَہ

صاف ، شفاف.

صاف ہونا

(of account) be settled

صاف ظاہِر ہونا

ٹھیک طور پر معلوم ہونا، مکمل طور پر نظر آنا

صاف مُعامَلَگی

لین دین کی صفائی، کھرا برتاؤ

صاف مُنہ پَہ رَکْھنا

برملا کہنا ، کُھلّم کھلّا کھنا.

صاف مُنہ پَر رَکْھنا

برملا کہنا ، کُھلّم کھلّا کھنا.

صاف مُنہ پَر کَہنا

کسی کے برخلاف اس کے سامنے کہنا یا علانیہ کہنا

صاف یہ ہے

اصل یہ ہے ، حقیقت یہ ہے.

صاف رَہ، بے باک رَہ

دیانت دار آدمی کو کسی کا خوف نہیں ہوتا ، جس کا حساب کتاب ٹھیک ہو اسے کسی کا ڈر نہیں ہوتا.

صاف رَہ بے باک رَہ

حساب ٹھیک رکھ تو پھر تجھے کچھ ڈر نہیں، قرض نہ لے تو بچا رہے گا، ورنہ بنیا تجھے تباہ کردے گا

صاف ہو جانا

کسی چیز یا آدمی کا باقی نہ رہنا ، ختم ہو جانا ، خالی ہو جانا ؛ ویران ہونا.

صافِیٔ مَے

शराब छानने का | कपड़ा, छन्ना।

صافی نامَہ

فریقین کے درمیان مصالحت کی تحریر ، باہمی فیصلے کا نوشتہ ، راضی نامہ نیز فارغخطی.

صافی نِہاد

صاف دل ، نیک طبع ، نیک فطرت.

صافِیٔ باطِن

دل کی صفائی، قلب کی پاکیزگی

صاف دِل

پاک باطن، بے ریا، مُخلص، کسی کی طرف سے من میں کوئی رنجش نہ رکھنے والا، سچا

صاف خَط

وہ تحریر جو بے تکلّف پڑھ لی جائے ، وہ خط جو گھسیٹ کر نہ لکھا ہوا ہو.

صاف صُوف

میل یا آلودگی سے پاک ، کوڑا کرکٹ یا بھوسا وغیرہ سے مبرّا ، صاف.

صاف سُوف

میل یا آلودگی سے پاک ، کوڑا کرکٹ یا بھوسا وغیرہ سے مبرّا ، صاف.

صاف دِلی

خلوص، نیک نیتی، ایمان داری

صاف کَرنا

clarify, free from obscurity or ambiguity

صاف پانِی

ایسا پانی جس میں کوئی کدورت نہ ہو

صاف سِینا

وہ دل جس میں کینہ اور کپٹ وغیرہ نہ ہو.

صاف دامَن

پاکیزہ کردار کا مالک ، پاکباز.

صاف جَواب

قطعی انکار ، بالکل انکار ، دو ٹوک جواب.

صاف بَیان

दे. ‘साफ़गो'।

صاف سَپاٹ

بالکل چٹیل ، اُجاڑ ، ویران.

صاف نَویِس

مسودے کی نقل کرنے ولا خوش نویس ، درست کیے ہوئے مسودے کو خوشخط لکھنے والا.

صاف دَرُوں

پاک دامن ، پاک باطن.

صاف بولْنا

ٹھیک تلفظ ادا کرنا ، کسی پرندے کا انسان کی مانند بات چیت کرنا.

صاف ضَمِیْر

जिसका मन साफ़ हो, जिसके अंतःकरण में पाप न हो, अंतःशद्ध ।

صاف باطِن

جس کے دل میں نفاق یا کھوٹ نہ ہو، بے کپٹ، بےکینہ، صاف دل، پاک، ضمیر والا، پاک روح

صاف طِینَت

صاف دل، نیک سرشت

صاف دَرْ صاف

بہت نمایاں، بالکل واضح

صاف رَکْھنا

بے میل کچیل کے رکھنا ، بے گرد و غبار کے رکھنا ، (فقرہ) مکان صاف رکھو ؛ کپڑے صاف رکھو ؛ بے کدورت رکھنا ، جیسے : دل صاف رکھو.

صاف بَچْنا

بالکل بری اور بے جرم ثابت ہونا ؛ کچھ ضرر یا صدمہ نہ پہنچنا.

صاف سَچّا

ایمان دار اور راست باز.

صاف مَیدان

ایسا میدان جس میں کوئی درخت جھاڑی ، ٹیلہ یا خندق وغیرہ نہ ہو ، ہموار میدان.

صاف بَدَنی

جسم کی پاکیزگی ، جسم کا آلودگی سے پاک ہونا.

صاف مَشْرَب

بے لوث مسلک رکھنے والا ، نیک اطوار.

صاف دِل سے

خلوصِ نیت کے ساتھ، دیانت داری کے ساتھ

صاف پَڑْھنا

پڑھنے میں صاف اور صحیح الفاظ ادا کرنا اور کہیں نہ رکنا ، رواں پڑھنا.

صاف بَیانی

کھری بات کہنا، بے لاگ کہنا، حق بیانی، راست گوئی

صاف کَرانا

صاف کرنا (رک) کا متعدی المتعدی.

صاف باطِنی

صاف دلی، خلوصِ نیت، پاک طینتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر کے گَھر صاف ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر کے گَھر صاف ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone