تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر گھاٹ" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر گھاٹ کے معانیدیکھیے

گَھر گھاٹ

ghar-ghaaTघर-घाट

اصل: ہندی

وزن : 221

مادہ: گَھر

  • Roman
  • Urdu

گَھر گھاٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. چال ڈھال ، رنگ ڈھنگ ، طور طریق ، طرز ، وضع ؛ دان٘و گھات.
  • ۲. جائے سکونت ، ٹھور ٹھکانا ، پَتا نشان.
  • ۳. دان٘و گھات ؛ مراد : کمینہ پن.

Urdu meaning of ghar-ghaaT

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. chaal Dhaal, rang Dhang, taur tariiq, tarz, vazaa ; daanv ghaat
  • ۲. jaaye sukuunat, Thor Thikaana, pata nishaan
  • ۳. daanv ghaat ; muraad ha kamiina pan

घर-घाट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निवास स्थान, ठौर ठिकाना, रहने का स्थान, ठिकाना, चाल ढाल, रंग ढंग, तौर-तरीक़ा, व्यवहार, शैली, प्रारूप
  • किसी चीज़ की बनावट के विचार से उसके उतार-चढ़ाव या सुडौल गठन, जैसे-कटार या तलवार का घर-घाट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر گھاٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر گھاٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone