تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر بُھولی" کے متعقلہ نتائج

گَھر بُھولی

دھتورے کے بیج یا ان بیجوں کا پھل جس کے لیپ سے برص اور جذام کو نفع ہوتا ہے ، اس کے کھانے سے عجیب حالت طاری ہوتی ہے ، کبھی آدمی ہنستا ہے کبھی روتا ہے اور بہکی باتیں کرتا ہے ، بدن کے کپڑے اُتار کر پھینک دیتا ہے وجہِ تسمیہ اس کی یہ ہے کہ اس کے کھانے کے بعد آدمی کو اپنے مکان کی سُدھ بُدھ نہیں رہتی

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر بُھولی کے معانیدیکھیے

گَھر بُھولی

ghar-bhuuliiघर-भूली

  • Roman
  • Urdu

گَھر بُھولی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دھتورے کے بیج یا ان بیجوں کا پھل جس کے لیپ سے برص اور جذام کو نفع ہوتا ہے ، اس کے کھانے سے عجیب حالت طاری ہوتی ہے ، کبھی آدمی ہنستا ہے کبھی روتا ہے اور بہکی باتیں کرتا ہے ، بدن کے کپڑے اُتار کر پھینک دیتا ہے وجہِ تسمیہ اس کی یہ ہے کہ اس کے کھانے کے بعد آدمی کو اپنے مکان کی سُدھ بُدھ نہیں رہتی

Urdu meaning of ghar-bhuulii

  • Roman
  • Urdu

  • dhatuure ke biij ya un biijo.n ka phal jis ke lep se baras aur jazaam ko nafaa hotaa hai, is ke khaane se ajiib haalat taarii hotii hai, kabhii aadamii ha.nstaa hai kabhii rotaa hai aur bahkii baate.n kartaa hai, badan ke kap.De utaar kar phenk detaa hai vajah-e-tasmiiyaa us kii ye hai ki is ke khaane ke baad aadamii ko apne makaan kii sudhbudh nahii.n rahtii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَھر بُھولی

دھتورے کے بیج یا ان بیجوں کا پھل جس کے لیپ سے برص اور جذام کو نفع ہوتا ہے ، اس کے کھانے سے عجیب حالت طاری ہوتی ہے ، کبھی آدمی ہنستا ہے کبھی روتا ہے اور بہکی باتیں کرتا ہے ، بدن کے کپڑے اُتار کر پھینک دیتا ہے وجہِ تسمیہ اس کی یہ ہے کہ اس کے کھانے کے بعد آدمی کو اپنے مکان کی سُدھ بُدھ نہیں رہتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر بُھولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر بُھولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone