تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھر بار لُٹانا" کے متعقلہ نتائج

لُٹانا

خدا کی راہ میں خرچ کر دینا.

خَزانَہ لُٹانا

بہت زیادہ خرچ کرنا.

گَھر لُٹانا

بہت زیادہ فضول خرچی کرنا، ضرورت سے زیادہ داد دہش کرنا، بے دریغ خرچ کرنا

نام لُٹانا

کوئی چیز کسی کے نام پر محتاجوں کو دینا

سونا لُٹانا

دل کھول کر خرچ کرنا ، بہت مال و دولت صرف کرنا .

کَمائی لُٹانا

رک : کمائی پُھون٘کنا .

سَجْدے لُٹانا

بہت زیادہ سجدے کرنا ، نہایت شُکر ادا کرنا .

کَشْتی لُٹانا

درگاہوں میں پتّھر کے بہت بڑے کشتی نما ظرف ہوتے ہیں ، جن لوگوں کی منتّیں پوری ہوتی ہیں وہ اس ظرف کو بریانی یا مالیدہ وغیرہ سے بھر دیتے ہیں ، لوگ اس کے اطراف کھڑے رہتے ہیں اور فاتحہ کے بعد اسے لوٹتے ہیں

نَغمے لُٹانا

نغمے بکھیرنا ، گیت گانا ؛ خوشی کا اظہار کرنا ۔

دَولَت لُٹانا

بے دریغ روپیہ پیسہ خرچ کرنا

موتی لُٹانا

آنسو بہانا

زَر لُٹانا

بیدردی سے دولت خرچ کرنا

خَیرات لُٹانا

بے دریغ خیرات کرنا ، بھیک دینا .

پُونجی لُٹانا

سب دھن دولت نچھاور کرنا ، متاع عزیز قربان کرنا.

نام پر لُٹانا

۔ کوئی چیز کسی کے نامزد کر کے محتاجوں کو دینا۔ ؎

آگ پَر لُٹانا

آگ پر لوٹنا کا تعدیہ

گھر بار لُٹانا

مال و دولت لُٹا دینا یا برباد کردینا، گھر تباہ کردینا

دَھڑی دَھڑی لُٹانا

تمام مال و متاع برباد کرنا ، سب کچھ خرچ کرنا ، بے دریغ صرف کرنا.

لاکھ کا گَھر لُٹانا

۔ لاکھ کا گھر خاک کردینا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں گھر بار لُٹانا کے معانیدیکھیے

گھر بار لُٹانا

ghar baar luTaanaaघर बार लुटाना

محاورہ

مادہ: گَھر

  • Roman
  • Urdu

گھر بار لُٹانا کے اردو معانی

  • مال و دولت لُٹا دینا یا برباد کردینا، گھر تباہ کردینا

Urdu meaning of ghar baar luTaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • maal-o-daulat luTaa denaa ya barbaad kardenaa, ghar tabaah kardenaa

घर बार लुटाना के हिंदी अर्थ

  • धन को लुटाना देना, माल-ओ-दौलत लुटा देना या बर्बाद कर देना, घर तबाह कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لُٹانا

خدا کی راہ میں خرچ کر دینا.

خَزانَہ لُٹانا

بہت زیادہ خرچ کرنا.

گَھر لُٹانا

بہت زیادہ فضول خرچی کرنا، ضرورت سے زیادہ داد دہش کرنا، بے دریغ خرچ کرنا

نام لُٹانا

کوئی چیز کسی کے نام پر محتاجوں کو دینا

سونا لُٹانا

دل کھول کر خرچ کرنا ، بہت مال و دولت صرف کرنا .

کَمائی لُٹانا

رک : کمائی پُھون٘کنا .

سَجْدے لُٹانا

بہت زیادہ سجدے کرنا ، نہایت شُکر ادا کرنا .

کَشْتی لُٹانا

درگاہوں میں پتّھر کے بہت بڑے کشتی نما ظرف ہوتے ہیں ، جن لوگوں کی منتّیں پوری ہوتی ہیں وہ اس ظرف کو بریانی یا مالیدہ وغیرہ سے بھر دیتے ہیں ، لوگ اس کے اطراف کھڑے رہتے ہیں اور فاتحہ کے بعد اسے لوٹتے ہیں

نَغمے لُٹانا

نغمے بکھیرنا ، گیت گانا ؛ خوشی کا اظہار کرنا ۔

دَولَت لُٹانا

بے دریغ روپیہ پیسہ خرچ کرنا

موتی لُٹانا

آنسو بہانا

زَر لُٹانا

بیدردی سے دولت خرچ کرنا

خَیرات لُٹانا

بے دریغ خیرات کرنا ، بھیک دینا .

پُونجی لُٹانا

سب دھن دولت نچھاور کرنا ، متاع عزیز قربان کرنا.

نام پر لُٹانا

۔ کوئی چیز کسی کے نامزد کر کے محتاجوں کو دینا۔ ؎

آگ پَر لُٹانا

آگ پر لوٹنا کا تعدیہ

گھر بار لُٹانا

مال و دولت لُٹا دینا یا برباد کردینا، گھر تباہ کردینا

دَھڑی دَھڑی لُٹانا

تمام مال و متاع برباد کرنا ، سب کچھ خرچ کرنا ، بے دریغ صرف کرنا.

لاکھ کا گَھر لُٹانا

۔ لاکھ کا گھر خاک کردینا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھر بار لُٹانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھر بار لُٹانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone