تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھنگَھاہَٹ" کے متعقلہ نتائج

گَھنگَھاہَٹ

چرخی یا پہیّے کے چلنے کی آواز ، گھن گھن کی آواز ، بھاری بھرکم آواز .

گُھنگْھٹا

گھنگھٹ

گُھنگَھٹ

رک : گھونگھٹ .

گَھنگَھناہَٹ

घन-घन शब्द निकलने की ध्वनि या भाव

گُھنگھوٹا

فریب ، چال بازی ، دھوکا (عموماً چھنال کے ساتھ مستعمل)

گنگٹا

وہ آدمی جو بیلن میں دینے کے لئے گنے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرے

گینگْٹا

کیکڑا، سرطان

گھونگھٹی

گھونگھٹ نکالنے والی

گُھونگْھٹَہ

رک : گھونگھٹ .

گَن٘گوٹی

دریائے گنگ کا ریتا، گنگا ندی کے کنارے کی مٹی یا بالو

گُھونگَھٹ

چادر کا مُنھ پر پڑا ہوا کپڑا، عورتیں دوپٹے کو حجاب کے لئے سر پرسےآگے جھُکا لیتی ہیں تاکہ مُنھ نہ دکھائی دے، اُس کو بھی گھونگھٹ کہتےہیں، چادر کا کنارا جس کو عروس اپنے منھ پر ڈال لیتی ہے، برقع، نقاب، پردہ، روک، حجاب

گُھونگَٹ

پردہ، حجاب، روک

گُھنگَٹ

رک : گھونْگٹ .

گُھونْگَھٹ کَرنا

(of a horse) draw back the neck

گُھونگَھٹ والی

برقع پوش، باحیا، دلہن

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھنگَھاہَٹ کے معانیدیکھیے

گَھنگَھاہَٹ

gha.nghaahaT•घंगघाहट

  • Roman
  • Urdu

گَھنگَھاہَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چرخی یا پہیّے کے چلنے کی آواز ، گھن گھن کی آواز ، بھاری بھرکم آواز .

Urdu meaning of gha.nghaahaT

  • Roman
  • Urdu

  • charKhii ya pahiiXye ke chalne kii aavaaz, ghan ghan kii aavaaz, bhaarii bharkam aavaaz

घंगघाहट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चर्ख़ी या पहिए के चलने की आवाज़, घनघन की आवाज़, भारी भरकम आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھنگَھاہَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھنگَھاہَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone