تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھن دار" کے متعقلہ نتائج

گَھن دار

گھن والا ، گھنا ، گُنجان ، پاس پاس ہوتا ( شاخوں وغیرہ کا ) .

اپنے نین گنواے کے در در مانگے بھیکھ

پَرْدَہ پیش داوَر بَد تَر اَز گُناہ

اللہ سے کوئی بات چھپی نہیں رہتی، اس لیے کوئی گنہ کرنا اور اس سے چھپانا گناہ سے بدتر گناہ ہے.

اَپنا لال گَنوائے کے دَر دَر مانگے بِھیک

اپنی پونجی تلف کر کے محتاج پھرتا ہے

وَہی مانَس دے سکے راجوں کو سِیکھ گیان جو نا راکھے لابھ دَھن اور دَھرے ہاتھ پَر جان

راجوں کو مشورہ وہی دے سکتا ہے جسے دولت کا لالچ نہ ہو اور جان کی پروا نہ کرے

ہَر گُناہے کِہ کُنی دَر شب آدِینَہ بکُن، تاکہ اَز صَدر نَشِینان جَہَنّم باشِی

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو گناہ کر جمعے کی رات کو کر تاکہ جہنم کے صدر نشینوں میں ہو جائے ؛ جمعے کو گناہ کرنا زیادہ عذاب کا موجب ہے

اپنے نین گنوا کے در در مانگے بھیک

اپنی چیز بے احتیاطی سے تلف کر کے دوسروں کا محتاج ہونا، اپنی چیز تلف کر کے دوسروں سے مانگنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھن دار کے معانیدیکھیے

گَھن دار

ghan-daar•घन-दार

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

گَھن دار کے اردو معانی

صفت

  • گھن والا ، گھنا ، گُنجان ، پاس پاس ہوتا ( شاخوں وغیرہ کا ) .
  • گھن کھایا ، گھن والا ، کرم خوردہ ، ناکارہ .

Urdu meaning of ghan-daar

  • Roman
  • Urdu

  • ghan vaala, ghunnaa, gunjaan, paas paas hotaa ( shaaKho.n vaGaira ka )
  • ghan khaaya, ghun vaala, karam Khuurdaa, naakaara

English meaning of ghan-daar

Adjective

  • thick (forest)

घन-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • घना, गुंजान, जिसमें बहुत सी वस्तुएँ सट-सटकर पड़ी हों (जैसे—घना जंगल)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھن دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھن دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone