تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھمَسْنا" کے متعقلہ نتائج

گَھمَسْنا

(ٹھگی) قتل وغارت گری کے لیے مسافروں کے قافلوں پر جا پڑنا ، لوٹ مار کونا .

گَھمْسان

۱. زیر و زبر ، تہہ و بالا

گُھمْنا

گھومنا، گشت کرنا

گھَسْنا

گُھمانا

چُرانا، غائب کردینا نیز کھودینا، گنوادینا

گھِسْنا

۲. رگڑنا، مس کرنا تا کہ گرمائی پیدا ہو جائے.

گُھڑَسْنا

رک : گُھرسنا ، اُڑَسْنا.

گُھمَرْنا

گھمرگھمرکی آواز پیدا کرنا، لہرانا

گُھرَسْنا

کسی چیزمیں اٹکا دینا، ٹھونسنا، اُڑسنا، گھسیڑنا

گُھسْنا

اندر جانا، داخل ہونا

گُھمَڑنا

اُمڈنا، بادل یا دھنویں کا چھانا

گَھمانا

دھوپ سین٘کنا، دھوپ میں رکھنا، دھوپ میں رکھ کر گرم کرنا

گُھوسْنا

گھُسنا

گَھمْسان کا

بہت خوں ریز ، انتہائی شدید لڑائی کا ، پُر زور جنگ و جدل کا ، بڑے معرکہ کا (رن وغیرہ) .

گَھمْسان کی

بہت خون ریز، انتہائی شدید لڑائی کا، پر زور جنگ و جدل کا، بڑے معرکے کا (رن وغیرہ)

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھمَسْنا کے معانیدیکھیے

گَھمَسْنا

ghamasnaa•घमसना

  • Roman
  • Urdu

گَھمَسْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • (ٹھگی) قتل وغارت گری کے لیے مسافروں کے قافلوں پر جا پڑنا ، لوٹ مار کونا .

Urdu meaning of ghamasnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (Thaggii) qatal vaGaarat girii ke li.e musaafiro.n ke qaafilo.n par ja pa.Dnaa, luuT maar kona

घमसना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • (ठगी) (ठगी) हत्या और लूटपाट के लिए यात्रियों के कारवाँ पर जाना, लूट मार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھمَسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھمَسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone