تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَھڑی بَھر کی بے شَرمی، سارے دِن کا آدھار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَھڑی بَھر کی بے شَرمی، سارے دِن کا آدھار کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
گَھڑی بَھر کی بے شَرمی، سارے دِن کا آدھار کے اردو معانی
- بے شرم کچھ نہ کچھ حاصل کر ہی لیتا ہے.
Urdu meaning of gha.Dii bhar kii be-sharmii, saare din kaa aadhaar
- Roman
- Urdu
- beshram kuchh na kuchh haasil kar hii letaa hai
घड़ी भर की बे-शर्मी, सारे दिन का आधार के हिंदी अर्थ
- बेशरम कुछ ना कुछ हासिल कर ही लेता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَمِیر نے گُو کھایا تو دَوا کے لِئے اَور غَرِیب نے کھایا تو پیٹ بَھر نے کے لِئے
کوئی برا کام اگر کسی دولت مند سے سرزد ہو تو اس کو اچھا سمجھا جاتا ہے اور وہی کام کوئی غریب آدمی کرے تو اس پر لعنت ملامت کی جاتی ہے
گَھر کا اور دِل کا بھید ہَر ایک کے سامْنے نَہ کَہیں
اپنے دل اور گھر کی بات ہر ایک سے نہیں کہنی چاہیے، رازداری سے کام لینا چاہیے
اَنْدَر کی سانْس اَنْدَر اَور باہَر کی سانْس باہَر
خوف تحیر یا سکوت کی حالت میں سانس لینا دشوار ہونے کی صورت حال ، دم بخود نیز حیرت زدہ یا سہما ہوا ہونے کی کیفیت۔
تِین بلائے تَیرہ آئے دیکھو یہاں کی ریِت، باہر والے کھا گئے اور گھر کے گاویں گیت
جب تین مہمانوں کے بدلے تیرہ آ جاتے ہیں تو غریب لوگ پکی ہوئی دال یا سالن میں پانی جھونک دیتے ہیں تاکہ بڑھوتری ہو جائے
خالَہ کا دَم اَور کِواڑوں کی جوڑی
اس موقع پر استعمال کرتے ہیں جب تنہائی میں کوئی نہ ہو جس سے بات چیت کرکے دل بہلایا جا سکے
خالَہ کا دَم اَور کِواڑ کی جوڑی
اس موقع پر استعمال کرتے ہیں جب تنہائی میں کوئی نہ ہو جس سے بات چیت کرکے دل بہلایا جا سکے
گَھٹا کی عَقْل اَور داڑھی بَڑھا کی
جوں جوں داڑھی بڑھتی گئی عقل کم ہوتی گئی یعنی عمر بڑھنے کے ساتھ عقل اور سمجھ میں اضافہ نہیں ہوا.
دَھڑی بَھر کا سَر تو ہِلا دیا ، پَیسَہ بَھر کی زَبان نَہ ہِلائی گَئی
سر ہلا دیا ، منہ سے جواب نہ دیا
بَھلی کے بھائی اور نِبڑْی کے جَنوائی
خوش حالی میں سب دوست ہوتے ہیں یا دنیا دار زمانہ ساز کی نسبت بولتے ہیں
کھانے کے دانْت اور ہیں دِکھانے کے اور (ہاتھی کے دانْت کھانے کے اور دِکھانے کے اور)
نمائشی چیزیں کام نہیں دیتیں
دَوار دَھنی کے پَڑ رَہے اَور دَھکے دَھنی کے کھائے
امیر کے در کو نہ چھوڑے چاہے دھکّے ملیں آخر کبھی نہ کبھی فائدہ ہوگا .
جھونْپڑے کا رَہْنا اور محلوں کے خواب دیکْھنا
رک : جھونْپڑوں میں رہنا اور محلوں کے خواب دیکھنا . بھلابیٹی !
گَھر کے روویں باہَر کے کھائیں، دُعا دیتے قَلَندَر جائیں
گھر والوں سے بُرا سلوک اور باہر والوں سے اچھا سلوک
گَھر کے روویں باہَر کے کھائیں، دُعا دیت قَلَندَر جائیں
گھر والوں سے بُرا سلوک اور باہر والوں سے اچھا سلوک
پَگْڑی کا چور باندھا جاوے اور کَکْڑی کا چور مارا جاوے
نا انصافی کے فیصلے پر کہتے ہیں جب بڑی خطا کی معمولی سزا اور چھوٹی خطا کی سخت سزا کسی کو دی جائے .
غَیر کی دَہْلِیز اَور روٹی کَڑْوی
دوسروں کے یہاں رہنا اور ان کے ٹکڑوں پر بسر کرنا دونوں ہی تکلیف دہ ہیں ، غیر جگہ آرام نہیں ملتا، دوسرے کا احساس اٹھانا مشکل ہے.
آنولے کا کھایا اور بَڑے کا سَمْجھایا پِیْچھے مَزَہ دیتا ہے
ابتدامیں تو یہ دونوں چیزیں ہی بد مزہ معلوم ہوتی ہیں نتیجے میں نہایت مفید ثابت ہوتی ہیں
باڑ رَکھے کھیت کو اور کھیت رَکھے باڑ کو
جس طرح بڑے چھوٹوں کے کام آتے ہیں اس طرح چھوٹے بھی بڑوں کے کام آتے ہیں
عَورَت اَور کَکڑِی کی بیل جَلدی بَڑھے
ککڑی کی بیل کی طرح عورت بھی جلد جوان ہو جاتی ہے، لڑکیاں جلدی جوان ہو جاتی ہیں
کَوڑِیوں کا رَہْنا اَور مُحلوں کے خواب دیکْھنا
اپنی حیثیت سے زیادہ کی خواہش یا اظہار کرنا، رہیں جھون٘پڑی میں خواب دیکھیں محلوں کے.
سونے کا گَڑوا اَور پِیتَل کی پیندی
ناموزوں کام کی نسبت بولتے ہیں ؛ ان لوگوں کے متعلق کہتے ہیں جن میں خوبیوں کے ساتھ ساتھ برائیاں بھی ہوں.
گھوڑی کی ہَنسی اَور بالَک کا دُکھ جانا نَہِیں پَڑْنا
گھوڑے کی ہن٘سی اَوربچے کی تکلیف معلوم نہیں ہوتی کیونکہ یہ بتا نہیں سکتے ، بے زبان کی بات کوئی نہیں سمجھ سکتا .
گھوڑے کی ہنسی اور بالَک کا دکھ جان نہیں پڑتا
گھوڑے کی ہنسی اور بچے کی تکلیف معلوم نہیں ہوتی کیونکہ یہ بتا نہیں سکتے
بادشاہ اور عاشِق دُوسرے کو نَہِیں دیکھ سَکتا
عاشق رشک کی وجہ سے اور بادشاہ ملک میں فساد ہونے کو وجہ سے اپنے سوا دوسرے کو گوارا نہیں کر سکتا
دیکھ پرائی چوپڑی گر پڑ بے ایمان، اک گھڑی کی بے حیائی دن بھر کا آرام
حریص اور لالچی آدمی کی نسبت کہتے ہیں کہ دوسرے کا مال ہتھیانے کی کوشش کرتا ہے، ذلت کی پروا نہیں کرتا
رُوپَیہ گَز کا کَپْڑا پَہَنْنا اور اَشْرَفی تولَہ کا کھانا کھانا
بہت قیمتی لباس پہننا اور بہت مہنگا کھانا کھانا، لباس اور کھانے پینے پر خوب پیسہ خرچ کرنا
بارَہ بَرَس کو بَید کیا اَور اَٹَّھارَہ بَرَس کو قَید کیا
لڑکا بارہ برس کا ہو جائے تو اسے تعلیم دینی مشکل ہے اور اٹھارہ برس کے بعد وہ اختیار میں نہیں رہتا
بارَہ بَرَس کے بَید کیا اَور اَٹَّھارَہ بَرَس کے قَید کیا
لڑکا بارہ برس کا ہو جائے تو اسے تعلیم دینی مشکل ہے اور اٹھارہ برس کے بعد وہ اختیار میں نہیں رہتا
سَودا اَچّھا لابھ کا اَور راجا اَچّھا داب کا
سودا وہ اچّھا جس میں نفع ہو راجا وہ اچّھا جس کا دبدبہ ہو.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mu'aavin
मु'आविन
.مُعاوِن
partner, associate, accompanist
[ Thekedar ne waqt par kaam pura karne ke liye muavin thekedaron ka sahara liya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ta'aavun
त'आवुन
.تَعاوُن
cooperation, mutual aid, assistance
[ Shauhar aur biwi ke bich aapas mein taawun zaruri hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maatahat
मातहत
.ماتَحَت
subordinate
[ Jo kaam jis maatahat ke supurd hai usi ke zariya us kaam ko un tak pahunchna chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fayyaazii
फ़य्याज़ी
.فَیّاضی
generosity, liberality
[ Sonu-Sud ne Corona mutassirin ka taawun fayyazi se kiya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saKHaavat
सख़ावत
.سَخاوَت
generosity, munificence
[ Hatim Taai apni sakhawat ke liye msh.hur the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sharaafat
शराफ़त
.شَرافَت
dignity, honour
[ Waza-dari (Tradition) aur sharafat ne logon ke mizaj mein khush-gawar rang paida kiya tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaabita
ज़ाबिता
.ضابِطَہ
custom, control, discipline
[ Zindagi mein sukoon-o-chain ke liye zaroori hai ki koyi zabita ho ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aKHlaaq
अख़्लाक़
.اَخْلاق
ethics, morals, courtesy, virtues
[ Buzurgon ki suhbat se aadmi ke akhlaq aur kirdar mein char chaand lag jata hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ehsaan
एहसान
.اِحْسان
do (someone) a good turn in return for his favour
[ Ehsan ka bakhan karne wale insan ka ehsan kaun manega ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
salaamatii
सलामती
.سَلامَتَی
health
[ Jism ki salamati aur uski mazbuti ke waste gosht ka khana zaruriyat se hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (گَھڑی بَھر کی بے شَرمی، سارے دِن کا آدھار)
گَھڑی بَھر کی بے شَرمی، سارے دِن کا آدھار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔