تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھڑگَھڑ" کے متعقلہ نتائج

گَھڑگَھڑ

چکَی، مشین، گاڑی یا گرج کی آواز

گُھڑگُھڑی

وہ آواز جو نزع کی حالت میں گلے سے نکلتی ہے.

گَھڑْگَھڑانا

گھڑ گھڑ کی آواز پیدا کرنا.

گَھڑْگَھڑاہَٹ

بادل کے گرجنے کی آواز، گھن گھرج، گھڑگھڑ کی آواز جو اکّہ گاڑی، چکَی، مشین یا گاڑی وغیرہ کے چلنے سے پیدا ہونے والی آواز

گِڑگِڑا

مذکر۔ ایک قسم کا بڑا حقہ

گُڑْگُڑیا

(ٹھکی) اُلّو کی آواز جسے ٹھگ شگون سمجھتے ہیں .

گُڑگُڑی

حُقّے کی ایک قسم، چھوٹا حُقّہ

گِڑْگِڑاوا

رک : گڑگڑاہٹ ، عاجزی

گِڑْگِڑْیاں

گِڑگِڑی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعل .

گِڑْگِڑی

رک : گڑگراہٹ ، گڑگڑانے کا عمل .

گَڑگَڑ

.

گُڑگُڑ

حُقّہ پیتے ہوئے پانی کے بولنے کی آواز، حُقّہ پینے کی آواز

گَڑْگَڑا کَر

زور سے ، گڑگڑاہٹ کی آواز کے ساتھ .

گِڑْگِڑا کَر

عاجزی سے منہ بگاڑا کر منّت سماجت کے ساتھ ، رو رو کر .

گُڑاگُڑا کَر

زور سے حقّے کا کش لگا کر .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھڑگَھڑ کے معانیدیکھیے

گَھڑگَھڑ

gha.Dgha.D•घड़घड़

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گَھڑگَھڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھڑگھڑ کرتا یا کرتی
  • چکَی، مشین، گاڑی یا گرج کی آواز

Urdu meaning of gha.Dgha.D

  • Roman
  • Urdu

  • gha.Dgha.D kartaa ya kartii
  • chuke, mashiin, gaa.Dii ya garaj kii aavaaz

घड़घड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी प्रकार उत्पन्न होनेवाला घड़घड़ शब्द

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھڑگَھڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھڑگَھڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone