تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھڑاوَن" کے متعقلہ نتائج

گَھڑاوَن

۔(ھ) مونث۔ (عو) گھڑنے کی اُجرت۔

سونے سے گَھڑاوَن مَہْنگی

اصل قیمت سے بالائی خرچ زیادہ، اتنے کا مال نہیں جتنے درستی وغیرہ میں صرف ہو گئے، دمڑی کی بڑھیا ٹکا سر منڈوائی

رُوپے کا سونا دَس روپے کی گھڑاوَن

اصل قیمت سے لاگت زیادہ

گَھڑْنا

بنانا، وضع کرنا، ساخت کرنا

گَڑْنا

بنا، جمنا، انہماک ہونا

گاڑْنا

زمین وغیرہ کے اندر دبانا ، قید میں رکھنا ، دفن کرنا.

گَڑْھنا

گھڑنا، بنانا، ڈھالنا (زیور یا کوئی دھات)

گڑھاونا

تیار کروانا، بنوانا، گھڑھوانا

گَھڑوانا

بنوانا

گَھڑانا

تیارکروانا، بنوانا، گھڑوانا

گاڑْھنا

چھپانا ، اِخفا کرنا.

گھاڑنا

snatch, usurp, seize

گڑانا

گوڑنا کا، کھدانا، گڑھا بنوانا

گَڑھوانا

ڈھلوانا، بنوانا

گھوڑانا

گھوڑے پر سوارہو کر جانا ، گھوڑے کو آگے بڑھانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھڑاوَن کے معانیدیکھیے

گَھڑاوَن

gha.Daavan•घड़ावन

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

گَھڑاوَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔(ھ) مونث۔ (عو) گھڑنے کی اُجرت۔
  • زیور وغیرہ گھڑنے کی اُجرت یا خدمت.

Urdu meaning of gha.Daavan

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha) muannas। (o) gha.Dne kii ujrat
  • zevar vaGaira gha.Dne kii ujrat ya Khidmat

घड़ावन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आभूषण आदि बनाने की मज़दूरी या ख़िदमत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھڑاوَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھڑاوَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone