تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھبْرایا" کے متعقلہ نتائج

گَھبْرایا ہُوا پھرْنا

پریشانی کے عالم میں ادھر اُدھر پھرنا ، بولایا ہوا پھرنا.

مہینہ پُرایا اور کمیرا گھبرایا

غریب یا مزدور زیادہ دیر صبر نہیں کر سکتا

گَھبْرانا

مضطرب ہونا، بد حواس ہونا، بوکھلانا، پریشان ہونا، ڈر جانا

گَھبْرا

گھبرانا (رک) سے ماخوذ : تراکیب میں مستعمل، گڑبڑانا

گَھبْری

خفقان ؛ جلدی ، شتاہی.

گھبراؤ

گھبراہٹ، اضطراب، بیقرار، بے چینی

گَھبرو

نوجوان ، نوخیز جس کی ابھی ڈاڑھی نہ نکلی ہو.

گَھبْرا کے

پریشان ہوکر، مضطرب ہوکر

گوبَرْیا

سلسلہ کوہ کے دامن میں پایا جانے والا بلند قامت درخت

گَھبْرائی ڈومْنی پِھر سُہیلے گائے

گھبراہٹ میں عقل ٹھکانے نہیں رہتی یعنی جب ڈومنی گاتے گاتے یا بیل لیتے لیتے گھبرا جاتی ہے تو ہر پھر کر ایک ہی گیت گانے لگتی ہے اور اسے یہ بھی خبر نہیں ہوتی کہ ابھی تو میں اس گیت کو گا چکی ہوں.

گَبْرُو

وہ جوان آدمی جس کی ابھی داڑھی نہ نکلی ہو، نوجوان، نوخیز، لڑکا

گَبْری

ایران کے پارسی لوگوں کی زبان ، دری.

گھابْری

कबूतरों का दरबा

گوبَری

گوبر میں پانی ملا کر تیار کیا ہوا گارا، گوبر سے دیوار یا فرش پر کی جانے والی لپائی

گھابْرا

گھبرایا ہوا، پریشان، سراسیمہ

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھبْرایا کے معانیدیکھیے

گَھبْرایا

ghabraayaa•घबराया

وزن : 222

English meaning of ghabraayaa

  • nervous

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھبْرایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھبْرایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone