تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھاٹ گھاٹ کا پانی پِینا" کے متعقلہ نتائج

گھاٹ گھاٹ کا پانی پِینا

جگہ جگہ پھر کر تجربہ حاصل کرنا ، مختلف ملکوں کا سفر کرنا ، جہاں دیدہ اور تجربہ کار ہونا.

گھاٹ گھاٹ کا پانی پِیے ہوئے ہونا

have wide experience, to be worldly-wise

مَیں نے گھاٹ گھاٹ کا پانی پِیا ہے

میں تجربہ کار ہوں ، جہاں دیدہ ہوں

گھاٹ کا پانی پِینا

۔(کنایۃً) جگہ جگہ پھر کر تجربہ حاصل کرنا۔ جہاں دیدہ اور تجربہ کار ہونا۔ ؎

گھاٹ پانی پِینا

ایک کو ایک سے گزند کا اندیشہ نہ ہونا ، سب کو ودل و انصاف کی بدولت یکساں حقوق حاصل ہونا.

بَہْرام گھاٹ کا لَٹّھا

بہت لمبا اور طویل (بہرام گھاٹ (ضلع بہرائچ ، بھارت) کے ہان٘س اور شہتیر اپنی لمبائی کی وجہ ہے بہت مسہور ہیں).

گَھر کا نَہ گھاٹ کا

بے ٹھکانہ، بے مصرف، کسی لائق نہیں، وہ جس کا کہیں ٹھکانا نہ ہو، دھوبی کا کتا گھر کا نہ گھاٹ کا

نَہ گَھر کا ، نَہ گھاٹ کا

رک : دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا ۔

مَوت کا گَھر گھاٹ نَہِیں

موت ہر جگہ آتی ہے اس کا کوئی مقام نہیں ہے

کُتّا گَھر کا رَہا نَہ گھاٹ کا

رک : دھوبی کا کتا ، گھر کا نہ گھاٹ کا.

دھوبی کا گَدھا گَھر کا نَہ گھاٹ کا

ہر طرف سے ٹکرایا ہوا ، ناکام و نامراد ؛ اس شخص کی بابت کہیں گے جسے ہر طرف سے دُھتکار دِیا گیا ہو.

دھوبی کا کُتّا گَھر کا نَہ گھاٹ کا

ہر طرف سے ٹھکرایا ہوا، ناکام و نامراد

شیر بَکْری ایک گھاٹ پانی پِیتے ہیں

نہایت انصاف ہے، بڑے چھوٹے کے ساتھ برابر کا برتاؤ ہے

گھاٹ پانی پِلانا

متحد کر کے شیر و شکر کر دینا ، مختلف الخیال لوگوں میں اتحاد و اتفاق پیدا کر دینا.

بَکری اور شیر کا ایک گھاٹ پانی پِینا

عدل وانصاف کا دور دورہ ہونا حکومت کے عدل وانصاف کے باعث ظالموں کا اپنے ظلم و ستم سے باز آنا

گھاٹ کا پَتَّھر

اپنی جگہ سے نہ ہلنے والی چیز، مضبوطی سے جمی ہوئی چیز.

تَلْوار کا گھاٹ

تلوار کا وہ حصہ جہاں سے دھار کے لیے خم شروع ہوتا ہے ، سینۂ شمشیر.

نَدِیا ناؤ گھاٹ بَہُتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا

ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں

کُھلے گھاٹ کا زیوَر

ایسا زیور جس کے نگینوں کے گھاٹ(نشت گاہ) پیچھے سے کھلے ہوئے ہوں

تَلْوار کا گھاٹ سے پَڑْنا

تلوار کا اس جگہ سے پڑنا جہاں سے خم شروع ہوتا ہے

شیر بَکْری کو ایک گھاٹ پانی پِلانا

عدل و انصاف سے کام لینا ، امیر غریب کے ساتھ ایک برتاؤ کرنا.

تیغ کا گھاٹ

رک : تلوار کا گھاٹ.

پینج کا گھاٹ

جہازوں کے تھیرنے کا پکا گھاٹ .

آج کل شیر بکری ایک گھاٹ پانی پیتے ہیں

آج کل بڑا انتظام ہے، کوئی کسی کو تکلیف نہیں دیتا، آج کل بڑا انصاف ہوتا ہے

باگھ بَکْری کا ایک جا پانی پِینا

اعلیٰ و ادنٰی سب کے ساتھ یکساں انصاف ہونا، کمزور کو طاقتور کے ظلم کا خوف نہ ہونا

تانے گھاٹ کہ بانے گھاٹ

۔(عو) مقولہ یعنی کسی طرح کی کمی نہیں ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گھاٹ گھاٹ کا پانی پِینا کے معانیدیکھیے

گھاٹ گھاٹ کا پانی پِینا

ghaaT-ghaaT kaa paanii piinaaघाट-घाट का पानी पीना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گھاٹ گھاٹ کا پانی پِینا کے اردو معانی

  • جگہ جگہ پھر کر تجربہ حاصل کرنا ، مختلف ملکوں کا سفر کرنا ، جہاں دیدہ اور تجربہ کار ہونا.

Urdu meaning of ghaaT-ghaaT kaa paanii piinaa

  • Roman
  • Urdu

  • jagah jagah phir kar tajurbaa haasil karnaa, muKhtlif mulko.n ka safar karnaa, jahaa.n diidaa aur tajarbaakaar honaa

घाट-घाट का पानी पीना के हिंदी अर्थ

  • जगह जगह फिर कर तजुर्बा हासिल करना, मुख़्तलिफ़ मुल्कों का सफ़र करना, जहाँ-दीदा और तजरबाकार होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گھاٹ گھاٹ کا پانی پِینا

جگہ جگہ پھر کر تجربہ حاصل کرنا ، مختلف ملکوں کا سفر کرنا ، جہاں دیدہ اور تجربہ کار ہونا.

گھاٹ گھاٹ کا پانی پِیے ہوئے ہونا

have wide experience, to be worldly-wise

مَیں نے گھاٹ گھاٹ کا پانی پِیا ہے

میں تجربہ کار ہوں ، جہاں دیدہ ہوں

گھاٹ کا پانی پِینا

۔(کنایۃً) جگہ جگہ پھر کر تجربہ حاصل کرنا۔ جہاں دیدہ اور تجربہ کار ہونا۔ ؎

گھاٹ پانی پِینا

ایک کو ایک سے گزند کا اندیشہ نہ ہونا ، سب کو ودل و انصاف کی بدولت یکساں حقوق حاصل ہونا.

بَہْرام گھاٹ کا لَٹّھا

بہت لمبا اور طویل (بہرام گھاٹ (ضلع بہرائچ ، بھارت) کے ہان٘س اور شہتیر اپنی لمبائی کی وجہ ہے بہت مسہور ہیں).

گَھر کا نَہ گھاٹ کا

بے ٹھکانہ، بے مصرف، کسی لائق نہیں، وہ جس کا کہیں ٹھکانا نہ ہو، دھوبی کا کتا گھر کا نہ گھاٹ کا

نَہ گَھر کا ، نَہ گھاٹ کا

رک : دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا ۔

مَوت کا گَھر گھاٹ نَہِیں

موت ہر جگہ آتی ہے اس کا کوئی مقام نہیں ہے

کُتّا گَھر کا رَہا نَہ گھاٹ کا

رک : دھوبی کا کتا ، گھر کا نہ گھاٹ کا.

دھوبی کا گَدھا گَھر کا نَہ گھاٹ کا

ہر طرف سے ٹکرایا ہوا ، ناکام و نامراد ؛ اس شخص کی بابت کہیں گے جسے ہر طرف سے دُھتکار دِیا گیا ہو.

دھوبی کا کُتّا گَھر کا نَہ گھاٹ کا

ہر طرف سے ٹھکرایا ہوا، ناکام و نامراد

شیر بَکْری ایک گھاٹ پانی پِیتے ہیں

نہایت انصاف ہے، بڑے چھوٹے کے ساتھ برابر کا برتاؤ ہے

گھاٹ پانی پِلانا

متحد کر کے شیر و شکر کر دینا ، مختلف الخیال لوگوں میں اتحاد و اتفاق پیدا کر دینا.

بَکری اور شیر کا ایک گھاٹ پانی پِینا

عدل وانصاف کا دور دورہ ہونا حکومت کے عدل وانصاف کے باعث ظالموں کا اپنے ظلم و ستم سے باز آنا

گھاٹ کا پَتَّھر

اپنی جگہ سے نہ ہلنے والی چیز، مضبوطی سے جمی ہوئی چیز.

تَلْوار کا گھاٹ

تلوار کا وہ حصہ جہاں سے دھار کے لیے خم شروع ہوتا ہے ، سینۂ شمشیر.

نَدِیا ناؤ گھاٹ بَہُتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا

ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں

کُھلے گھاٹ کا زیوَر

ایسا زیور جس کے نگینوں کے گھاٹ(نشت گاہ) پیچھے سے کھلے ہوئے ہوں

تَلْوار کا گھاٹ سے پَڑْنا

تلوار کا اس جگہ سے پڑنا جہاں سے خم شروع ہوتا ہے

شیر بَکْری کو ایک گھاٹ پانی پِلانا

عدل و انصاف سے کام لینا ، امیر غریب کے ساتھ ایک برتاؤ کرنا.

تیغ کا گھاٹ

رک : تلوار کا گھاٹ.

پینج کا گھاٹ

جہازوں کے تھیرنے کا پکا گھاٹ .

آج کل شیر بکری ایک گھاٹ پانی پیتے ہیں

آج کل بڑا انتظام ہے، کوئی کسی کو تکلیف نہیں دیتا، آج کل بڑا انصاف ہوتا ہے

باگھ بَکْری کا ایک جا پانی پِینا

اعلیٰ و ادنٰی سب کے ساتھ یکساں انصاف ہونا، کمزور کو طاقتور کے ظلم کا خوف نہ ہونا

تانے گھاٹ کہ بانے گھاٹ

۔(عو) مقولہ یعنی کسی طرح کی کمی نہیں ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھاٹ گھاٹ کا پانی پِینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھاٹ گھاٹ کا پانی پِینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone