تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گیسُو دانی" کے متعقلہ نتائج

گیسُو دانی

وہ ڈبیا وغیرہ جس میں عورتیں اپنے گِرے ہوئے بال احتیاط سے اُٹھا کر رکھ دیتی ہیں.

گِھسا دینا

رگڑ لگانا، رگنا، رگڑ دینا

گِھسّے دینا

۔ ایک پتنگ کی ڈور کا دوسری پتنگ کی ڈور پر رگڑے دینا۔

گھاس دانَہ

گھاس اور اناج ملا ہوا ، جانوروں کا چارہ.

گُھوس دان

چوہے دان .

دانَہ گھاس

جانوروں کا چارا جس میں دانہ اور گھاس وغیرہ ہو؛ دانہ پانی.

دانَہ گھاس کَرْنا

(جانوروں کے) چارے کا انتطام کرنا، چارا دینا

دانَہ نَہ گھاس کَھرَیرا چَھ چَھ بار

جب کوئی خالی خولی یا دکھاوے کی خاطر داری کرے تو کہتے ہیں

گِھس پِٹے دینا

خوب رگیدنا ، خوب مارنا.

دانَہ نَہ گھاس، پانی چَھ چَھ وَقْت

رک : دانہ نہ گھاس کھریرا چھ چھ بار.

لُٹیا ڈُوبی اَے ہَرْداس گھوڑی دانَہ کھائے نَہ گھاس

کام بالکل بگڑ گیا اب اس کے سُدھرنے کی کوئی امید نہیں.

دانہ نہ گھاس، گھوڑے تیری آس

دینا نہ لینا مفت میں کام لینا

دانَہ نَہ گھاس کَھرَیرا تِین تِین بار

جب کوئی خالی خولی یا دکھاوے کی خاطر داری کرے تو کہتے ہیں.

گھاس کھائے دِن کَٹے تو سب کوئی کھائے

جس چیز کی ضرورت ہوتی ہے اسی چیز سے وہ ضرورت پوری بھی ہوتی ہے، اگر روکھی سوکھی کھا لینا کافی ہو تو کوئی محنت و مشقت کرنے کا روادار نہ ہو

گھوڑا دانے، گھاس سے آشنائی کَرے گا تو کھائے گا کیا

۔ دیکھو گھوڑا گھاس سے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گیسُو دانی کے معانیدیکھیے

گیسُو دانی

gesuu-daanii•गेसू-दानी

  • Roman
  • Urdu

گیسُو دانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ ڈبیا وغیرہ جس میں عورتیں اپنے گِرے ہوئے بال احتیاط سے اُٹھا کر رکھ دیتی ہیں.

Urdu meaning of gesuu-daanii

  • Roman
  • Urdu

  • vo Dibiyaa vaGaira jis me.n aurte.n apne gire hu.e baal ehtiyaat se uThaa kar rakh detii hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گیسُو دانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گیسُو دانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone