تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گیند قَلْعَہ" کے متعقلہ نتائج

گیند قَلْعَہ

ایک کھیل جس میں کم سے کم چار لڑکے دن میں کسی دیوار کے نیچے یا چبوترے کے سہارے کھیلتے ہیں ، کھیل کے سامان میں ایک گیند اور چھ ٹھیکرے ہوتے ہیں ، ٹھیکرے تلے اوپر گڈی بنا کر رکھے جاتے ہیں پھر اس کو گیند کے نشانے سے گرایا جاتا ہے ، ایک لڑکا گڈی کو سنبھالتا ہے اور دوسرا گیند پکڑ کر مارنے کی کوشش کرتا ہے اگر سنبھالنے والے کو گیند لگ گئی تو وہ چور بنتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گیند قَلْعَہ کے معانیدیکھیے

گیند قَلْعَہ

ge.nd-qal'aगेंद-क़ल'अ

  • Roman
  • Urdu

گیند قَلْعَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک کھیل جس میں کم سے کم چار لڑکے دن میں کسی دیوار کے نیچے یا چبوترے کے سہارے کھیلتے ہیں ، کھیل کے سامان میں ایک گیند اور چھ ٹھیکرے ہوتے ہیں ، ٹھیکرے تلے اوپر گڈی بنا کر رکھے جاتے ہیں پھر اس کو گیند کے نشانے سے گرایا جاتا ہے ، ایک لڑکا گڈی کو سنبھالتا ہے اور دوسرا گیند پکڑ کر مارنے کی کوشش کرتا ہے اگر سنبھالنے والے کو گیند لگ گئی تو وہ چور بنتا ہے.

Urdu meaning of ge.nd-qal'a

  • Roman
  • Urdu

  • ek khel jis me.n kam se kam chaar la.Dke din me.n kisii diivaar ke niiche ya chabuutre ke sahaare khelte hai.n, khel ke saamaan me.n ek gend aur chhः Thiikre hote hai.n, Thiikre tale u.upar guDii banaa kar rakhe jaate hai.n phir us ko gend ke nishaane se giraayaa jaataa hai, ek la.Dkaa guDii ko sa.nbhaalataa hai aur duusraa gend paka.D kar maarne kii koshish kartaa hai agar sa.nbhaalane vaale ko gend lag ga.ii to vo chor bantaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گیند قَلْعَہ

ایک کھیل جس میں کم سے کم چار لڑکے دن میں کسی دیوار کے نیچے یا چبوترے کے سہارے کھیلتے ہیں ، کھیل کے سامان میں ایک گیند اور چھ ٹھیکرے ہوتے ہیں ، ٹھیکرے تلے اوپر گڈی بنا کر رکھے جاتے ہیں پھر اس کو گیند کے نشانے سے گرایا جاتا ہے ، ایک لڑکا گڈی کو سنبھالتا ہے اور دوسرا گیند پکڑ کر مارنے کی کوشش کرتا ہے اگر سنبھالنے والے کو گیند لگ گئی تو وہ چور بنتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گیند قَلْعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گیند قَلْعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone