تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گیلی" کے متعقلہ نتائج

گِیلی

نم، تر، بھیگی ہوئی

گِیلی مِٹّی

گُندھی ہوئی مٹّی، پانی سے گارا کی ہوئی مٹّی

گِیلی گِیلی

بھیگی ہوئی ، بہت نم ، بھیگی بھیگی.

گِیلی لکڑی

قابل اصلاح جس کی عادات پختہ نہ ہوئی ہوں اور اسے حسبِ منشا راستے پر لگایا جاسکتا ہے

گِیلی لَکڑْی سِیدھی ہو سَکتی ہے

بچّے کی تربیت ممکن ہے

گِیلی سُوکھی دونوں جَلْتی ہیں

سخت اندھیر ہے ، نیک و بد میں تمیز نہیں.

ہَری گِیلی

سبز ؛ ترو تازہ (سبزی وغیرہ) ۔

اَیلی گَیلی

رک : اہلی کہلی.

بَخْتاوَر کا آٹا گِیلا کَمْبَخْت کی دال گِیلی

نصیب ور کا نقصان بھی بہتوں کے فائدے کا باعث ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گیلی کے معانیدیکھیے

گیلی

geliiगेली

  • Roman
  • Urdu

گیلی کے اردو معانی

سنسکرت، انگریزی - اسم، مذکر

  • (پٹری، لائن، اصطلاحاً) طباعت کے لئے سیسے کے کمپوزشدہ حروف کا مجموعہ

Urdu meaning of gelii

  • Roman
  • Urdu

  • (paTrii, laa.iin, i.istlaahan) tabaaat ke li.e siise ke kampoz shuudaa huruuf ka majmuu.aa

गेली के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अंग्रेज़ी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रेस या छापेख़ाने में कंपोज़ की गई सामग्री रखने के लिए निर्मित धातु की एक लंबी आयताकार तश्तरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِیلی

نم، تر، بھیگی ہوئی

گِیلی مِٹّی

گُندھی ہوئی مٹّی، پانی سے گارا کی ہوئی مٹّی

گِیلی گِیلی

بھیگی ہوئی ، بہت نم ، بھیگی بھیگی.

گِیلی لکڑی

قابل اصلاح جس کی عادات پختہ نہ ہوئی ہوں اور اسے حسبِ منشا راستے پر لگایا جاسکتا ہے

گِیلی لَکڑْی سِیدھی ہو سَکتی ہے

بچّے کی تربیت ممکن ہے

گِیلی سُوکھی دونوں جَلْتی ہیں

سخت اندھیر ہے ، نیک و بد میں تمیز نہیں.

ہَری گِیلی

سبز ؛ ترو تازہ (سبزی وغیرہ) ۔

اَیلی گَیلی

رک : اہلی کہلی.

بَخْتاوَر کا آٹا گِیلا کَمْبَخْت کی دال گِیلی

نصیب ور کا نقصان بھی بہتوں کے فائدے کا باعث ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone