تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَوّاصِ مَعانی" کے متعقلہ نتائج

غَوّاصِ مَعانی

غور و خوض سے نئے اور بیش قیمت خیالات و مضامین تلاش کرنے والا ، مراد : طبّاع ، مُبدأ ، اعلیٰ درجے کا ادیب یا انشا پرداز ، اونچے درجے کا شاعر .

غُصّے میں

حالتِ خفگی میں، برہمی کے عالم میں، رنجش میں، تیزی میں، جوش میں

غُصّہ میں ہونا

ناراض ہونا

غُصّے میں آنا

خفا ہونا، ناراض ہونا، جھلّانا

غُصّے میں بَھرنا

نہایت طیش میں ہونا، سخت غصّے میں ہونا، بہت برافروختہ ہونا

غُصّہ میں لانا

ناراض کرنا، غصہ دلانا

غُصّے میں لانا

ناراض کرنا، کسی کو غصہ دلانا

غُصّہ میں بَھر جانا

سخت غصہ میں ہونا، نہایت خفا ہونا

غُصّے میں آگ رَہنا

ہر دم غصّے سے بھرا رہنا

غُصّہ میں آگ رَہنا

ہر وقت غصہ سے بھرا رہنا

غُصّے میں بَھرا ہونا

نہایت طیش میں ہونا، سخت غصّے میں ہونا، بہت برافروختہ ہونا

غُصّہ میں بَھرا ہونا

سخت غصہ میں ہونا، نہایت خفا ہونا

غُصّے میں لال ہونا

بہت برافروختہ ہونا، نہایت طیش میں آنا، غصے کے مارے آپے سے باہر ہونا، سخت برہم ہونا

غُصّہ میں بَھرے بَیٹھے ہیں

بہت ناراض ہیں

غُصّے میں بَھر جانا

نہایت طیش میں ہونا، سخت غصّے میں ہونا، بہت برافروختہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں غَوّاصِ مَعانی کے معانیدیکھیے

غَوّاصِ مَعانی

Gavvaas-e-ma'aanii•ग़व्वास-ए-म'आनी

  • Roman
  • Urdu

غَوّاصِ مَعانی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غور و خوض سے نئے اور بیش قیمت خیالات و مضامین تلاش کرنے والا ، مراد : طبّاع ، مُبدأ ، اعلیٰ درجے کا ادیب یا انشا پرداز ، اونچے درجے کا شاعر .

Urdu meaning of Gavvaas-e-ma'aanii

  • Roman
  • Urdu

  • Gaur-o-Khauz se ne aur beshaqiimat Khyaalaat-o-mazaamiin talaash karne vaala, muraad ha tabaa.ai, mubdaN, aalaa darje ka adiib ya inshaapardaaz, u.unche darje ka shaayar

English meaning of Gavvaas-e-ma'aanii

Noun, Masculine

  • extremely novel meanings

ग़व्वास-ए-म'आनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विचार-विमर्श से नए और बहुमूल्य विचार और विषय तलाश करने वाला, अर्थात: प्रतिभाशाली, उच्च श्रेणी का लेखक या निबंधकार, ऊँचे दर्जे का शायर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَوّاصِ مَعانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَوّاصِ مَعانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone