تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَوار" کے متعقلہ نتائج

گَوار

ایک پودا جس کی کچّی پھلیوں کی بُھجیا بھی پکا کر کھاتے ہیں، مویشیوں کا دودھ بڑھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے

گَوہر

موتی

گُوہَر

بھینس ، گائے کا فضلہ ، گوبر ؛ اُبلا ، کنڈا

گوہَر

مویشیوں کا راستہ

گُوار

ایک پودا جس کی کچّی پھلیوں کی بُھجیا بھی پکا کر کھاتے ہیں، مویشیوں کا دودھ بڑھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے

گَوار کھائے گَنْوار

آدمی کی خوراک اس کی حیثیت کے مطابق ہوتی ہے

گَوار مَیل

وہ پھوک جو گوار سے عرق نکلنے کے بعد بچ رہتا ہے .

گُوہار

گَوارا

موافقِ طبع، پسندیدہ، لذیذ، خوش مزہ

گَواری

گائیں باندھنے کی جگہ

گَوارا کَرْنا

(کسی شخص سے) راضی ہونا، (کسی چیز کو) پسند کرنا، قبول کرنا، ماننا، منظور کرنا

گَوارا ہونا

برداشت ہونا، پسند ہونا، سہا جانا

گَوہَر دِل

pearl of heart

گَوہَر سُخَن

(تصوّف) اشارہ واضح کو کہتے ہیں جو مادّہ اور مادّہ میں محسوس اور معقول ہو

گَوہَرِ مَقْصَد

مقصد خاص، گرہرِ مقصود، گوہرِ مراد

اردو، انگلش اور ہندی میں گَوار کے معانیدیکھیے

گَوار

gavaar•गवार

اصل: سنسکرت

وزن : 121

گَوار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پودا جس کی کچی پھلیوں کی بھجیا بھی پکا کر کھاتے ہیں، مویشیوں کا دودھ بڑھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے، بھٹ نیز دوا کے لیے مستعمل
  • ایک پودا جس کی کچّی پھلیوں کی بُھجیا بھی پکا کر کھاتے ہیں، مویشیوں کا دودھ بڑھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے

لاحقہ

  • گوارا کا مخفف جو لفظی تراکیب میں مستعمل ہے، جیسے: خوش گوار

Urdu meaning of gavaar

  • Roman
  • Urdu

English meaning of gavaar

Noun, Masculine

  • Dolichos Feboe Formis
  • the bean of this plant (it is commonly given to cattle, and is also eaten by the poorer classes

गवार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पौधा जिसकी कच्ची फलियों की भुजिया भी पका कर खाते हैं, मवेशियों का दूध बढ़ाने के लिए प्रयोग होता है, भट (एक प्रकार की घास) अर्थात अवषधि के रूप में प्रयुक्त
  • एक वार्षिक पौधा जिसकी फलियों की तरकारी और बीजों की दाल होती है, कौरी, खुरथी

प्रत्यय

  • 'गवारा' का संक्षिप्त रूप जो उसे यौगिक शब्दों के अंत में लगने पर प्राप्त होता है, जैसे ख़ुश-गवार

گَوار کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone