تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَواہِ سَماعی" کے متعقلہ نتائج

گَواہِ سَماعی

(قانون) وہ گواہ جو سُنی ہوئی بات کی شہادت دے ، سُنی ہوئی بات کی گواہی دینے والا .

گواہِ سَمْعی

۔(ف) مذکر۔ سنی ہوئی بات کی گواہی دینے والا گواہ۔

گوئے سیم

چاند

گاؤ سُمَہ

وہ گھوڑا جس کا سُم بیل یا گائے کے سُم کی طرح درمیان سے پھٹا ہوا ہو (ایسے گھوڑے کو منحوس خیال کیا جاتا ہے)

گاؤ سُم

وہ گھوڑا جس کا سُم بیل یا گائے کے سُم کی طرح درمیان سے پھٹا ہوا ہو (ایسے گھوڑے کو منحوس خیال کیا جاتا ہے) .

سَماوی گولَہ

وہ گول نقشہ جس پر ستاروں کے ظاہری مقامات اور کُرَّۂ فلکی کے مختلف دائروں کے مقامات مندرج ہوتے ہیں .

سَماوی گولا

وہ گول نقشہ جس پر ستاروں کے ظاہری مقامات اور کُرَّۂ فلکی کے مختلف دائروں کے مقامات مندرج ہوتے ہیں .

سَماعَت گاہ

کُشادہ اور وسیع کمرہ جس میں جلسے وغیرہ منعقد ہوتے ہیں ، وہ حِصّۂ عمارت جہاں سامعین بیٹھیں ؛ (یونیورسٹی وغیرہ میں) وہ عمارت جس میں درس ہوتے ہیں ؛ آڈیٹوریم .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَواہِ سَماعی کے معانیدیکھیے

گَواہِ سَماعی

gavaah-e-samaa'ii•गवाह-ए-समा'ई

وزن : 122112

موضوعات: قانون قانونی

  • Roman
  • Urdu

گَواہِ سَماعی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قانون) وہ گواہ جو سُنی ہوئی بات کی شہادت دے ، سُنی ہوئی بات کی گواہی دینے والا .

Urdu meaning of gavaah-e-samaa'ii

  • Roman
  • Urdu

  • (qaanuun) vo gavaah jo sunii hu.ii baat kii shahaadat de, sunii hu.ii baat kii gavaahii dene vaala

English meaning of gavaah-e-samaa'ii

Noun, Masculine

  • hearsay witness

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَواہِ سَماعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَواہِ سَماعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone