تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَوہَرِ شاہْوار" کے متعقلہ نتائج

گَوہَرِ شاہْوار

در شہوار، گوہرِ شہوار

گَوہَر شَہوار

قیمتی موتی جو بادشاہوں کے لائق ہو، دُرشہوار

زَبانِ شِیرِیں مُلْک گِیری

شِیریں زبانی سے دُنیا مُسخّر و مُطیع ہوجاتی ہے

شیر گَر

شیر کو پکڑنے یا شکار کرنے والا

شور گریہ

رونے کا شور، رونا، کہرام مچانا، نوحہ کرنا

خَیرات گَھر سے شُرُوع ہوتی ہے

خیرات پر پہلا حق عزیز و اقارب کا ہوتا ہے، سب سے پہلے اپنوں کی امداد کرنی چاہیے، اول خویش بعدہ درویش

شورِ دار و گِیر بُلَند ہونا

لینا پکڑنا کا غُل ہونا، پکڑ دھکڑ کا شور ہونا

شورَہ گَر

شورہ بنانے والا

شیر گُھورُو

(بان٘ک بنوٹ) ایک دان٘و یا پیچ جس میں حریف اپنے مدِّمقابل پر غصے کی نظر سے گھورتے ہوئے حملہ کرتا ہے تاکہ حریف ڈر جائے.

شیر گِیری

شیر پکڑنا ، شیر کا شکار کرنا .

شاعِر گَر

اُستادِ فن شاعری ، شعرو شاعری كی تعلیم دینے والا ۔

شیر گِیر

شیر کو پکڑنے یا شکار کرنے والا

شورِ گِرْیہ و زارِی

رونے کا شور و غل

گَھر میں شیر باہَر بھیڑ

اس شخص کے بارے میں کہتے ہیں جو گھر والوں پر بیجا رعب جمائے اور باہر والوں سے دب جائے، گھر والوں پر بلاوجہ سختی کرنا اور باہروالوں سے نرم سلوک کرنے والا

شریں گرایا گڑ

گڑ ملایا ہوا تمباکو

اردو، انگلش اور ہندی میں گَوہَرِ شاہْوار کے معانیدیکھیے

گَوہَرِ شاہْوار

gauhar e shaahvaar•गौहर-ए-शाहवार

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

گَوہَرِ شاہْوار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • در شہوار، گوہرِ شہوار

Urdu meaning of gauhar e shaahvaar

  • Roman
  • Urdu

  • dar shahvaar, gauhar-e-shahvaar

English meaning of gauhar e shaahvaar

Noun, Masculine

  • a fine royal pearl

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَوہَرِ شاہْوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَوہَرِ شاہْوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone