تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَٹَّہ" کے متعقلہ نتائج

گَٹَّہ

پَان٘و کی ہڈّی کا جوڑ ، ٹخنے کی ہڈّی.

گٹّا

ہاتھ پاؤں کو ہڈّیوں کا جوڑ، ٹخنے کی ہڈّی اورکلائی کے جوڑ کے لئے مستعمل ہے

گُٹّا

کنکر یا اینٹ کا چھوٹا ٹکڑا، کتّل، ٹھیکرا

گِٹّا

(پارچہ بافی) رِیل، تاگا لپیٹنے کی بیلن نما چوبی پھرکی، جس کا بیچ کا حصہ گہرا اور سِرے اُبھرے ہوئے ہوتے ہیں

گَٹا پَرْچا

جزیرہ نمائے ملایا کے ایک درخت (پرچا) کا گوند.

گَٹا پارْچَہ

جزیرہ نمائے ملایا کے ایک درخت (پرچا) کا گوند.

گَٹّا سَرَکْنا

ٹخنے کی ہڈی کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا.

گَٹّا سی جان

ایک قسم کی دیہی مٹھائی گٹا کی طرح شیریں، پیاری جان

گَٹَہ پَرچَہ

گٹا پرچا (رک) کا ایک املا ، ایک گوند.

گَٹّا بِٹْھلانا

(جرّاحی) ٹخنے کی اُتری ہوئی ہڈی یا جوڑ کو درست کرنا

ماتھے کا گَٹا

وہ سیاہ نشان یا علامت جو سجدہ کرتے کرتے پیشانی پر پڑ جاتا ہے.

کَمَل گَٹا

کن٘ول کا بیج، کنْول گَٹَا

کِھلْنا گَٹّا

کن٘ول کے تُخم جن کا مغز سفید اور لذیذ ہوتا ہے، مکھانا

کَنوَل گَٹّا

کن٘ول کے بیج جن کا مغز سفید اور لذیذ ہوتا ہے، مکھانا، کنول کا بیج جسے کھاتے ہیں

شَکَر گَٹّا

ایک قسم کی مٹھائی ، تل چڑھے شکر کے گول چپٹے بتاشے .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَٹَّہ کے معانیدیکھیے

گَٹَّہ

gaTTa•गट्टा

  • Roman
  • Urdu

گَٹَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پَان٘و کی ہڈّی کا جوڑ ، ٹخنے کی ہڈّی.

Urdu meaning of gaTTa

  • Roman
  • Urdu

  • paano kii haDDii ka jo.D, TaKhne kii haDDii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَٹَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَٹَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone