تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَٹَھوند" کے متعقلہ نتائج

گَٹَھوند

تحویل ، امانت جو تھیلی یا بنڈل میں رکھی ہو.

گَٹَھونڈ

(دکان داری) رقمِ امانت جو کسی مال کے لیے بہ طور ضمانت رکھی جائے.

گُھونٹ

رقیق چیز کی وہ مقدار جو ایک دفعہ حلق سے اُترے، جُرْعہ نیز پانی وغیرہ کی بہت کم مقدار

گڑھوں

گَٹَھوتی

گٹھ جوڑ، سازش، ملی بھگت

گیہُوں

گندم، ایک مشہور غلہ کا نام، کہتے ہیں کہ اسے کھانے پر حضرت آدم علیہ السلام بہشت سے نکالے گئے تھے مگر عیسائی کہتے ہیں کہ انہوں نے سیب کھایا تھا

گَدھوں

۱. گدھا (رک) کی جمع نیز اس کی مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل .

گٹھنا

باہم مل جانا، شریک ہو جانا، جڑنا

گُھونی

رک : گُھنّی .

گَٹھانا

جوڑنے یا ملنے کی وجہ یا عمل، جوڑنا، ملانا

گوہُونا

بڑا سان٘پ یا اژدھا، جو مویشی کو نگل جاتا ہے

گَٹھانی

ایک محصول، جو زمیندار کاشت کاروں سے وصول کرتے ہیں

گُبھونا

ر ک : گبھانا ، چبھونا .

گَٹْھوانا

سلوانا، مرمت کروانا جُوتا وغیرہ

گِہُوں

گیہوں ، گندم.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَٹَھوند کے معانیدیکھیے

گَٹَھوند

gaThau.nd•गठौंद

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

گَٹَھوند کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تحویل ، امانت جو تھیلی یا بنڈل میں رکھی ہو.
  • ۔(ھ۔ نون غنّہ) مونث۔ تحویل۔امانت جو تھیلی میں رکھی ہو۔

Urdu meaning of gaThau.nd

  • Roman
  • Urdu

  • tahviil, amaanat jo thailii ya banDal me.n rakhii ho
  • ۔(ha। nuun gunaa) muannas। tahviil।amaanat jo thailii me.n rakhii ho

English meaning of gaThau.nd

Noun, Feminine

गठौंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गाँठ बाँधने की क्रिया या भाव
  • धरोहर; थाती।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَٹَھوند)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَٹَھوند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone