تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْم دِل" کے متعقلہ نتائج

گَرْم دِل

(مجازاً) عاشق ، صاحبِ دل ، دل والا.

گَرْم دِلی

(مجازاً) محبّت ، عاشقی.

دِل گَرْم کَرْنا

اُمنگ پیدا کرنا، جوش پیدا کرنا

دِل گَرْم ہونا

دل میں اُمنگ پیدا ہونا، ولولہ اُٹھنا

دِل گَرْم رَکْھنا

دل میں اُمنگ یا ولولہ باقی رکھنا

دِلِ گَرْم

منگ بھرا دل، پُرشوق دل

دِل گَرْمی

شوق، ولولہ، جوش

دِلِ گَرْمی

دل کی گرمی، دل کی جلن، دل کی تڑپ، جوش، ولولہ

دِل گَرْما جانا

امنگ پیدا ہونا، خواہش ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْم دِل کے معانیدیکھیے

گَرْم دِل

garm-dil•गर्म-दिल

  • Roman
  • Urdu

گَرْم دِل کے اردو معانی

  • (مجازاً) عاشق ، صاحبِ دل ، دل والا.

Urdu meaning of garm-dil

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) aashiq, saahab-e-dil, dil vaala

गर्म-दिल के हिंदी अर्थ

  • (लाक्षणिक) प्रेमी, दिल वाला, सुहृद्, सहृदय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْم دِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْم دِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone