تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْدُوںِ دُوں" کے متعقلہ نتائج

گَرْدُوںِ دُوں

کمینہ آسمان ؛ (مجازاً) بلاؤں کا مرکز ، مصیبتوں کا منبع .

گَرْدَنی دینا

گردن میں ہاتھ دے کر دھکّا دینا، گُدّی پر چانٹا لگانا

گَردَن اُڑا دینا

۔ تن سے گردن جدا کردینا۔

گَرْدَن میں ہاتھ دینا

پیار کرنا، محبت ظاہر کرنا

ہاتھ گَردَن میں دینا

گردن پکڑنا نیز گردن میں ہاتھ حمائل کرنا ؛ پیار کرنا ، محبت ظاہر کرنا .

ہاتھ گَردَن میں دے کَر نِکال دینا

گردن پکڑ کے کسی جگہ سے باہر نکال دینا ، بے عزتی سے نکالنا .

چَن٘بَر گَردَن سے اُڑا دینا

سر الگ کر دینا یا کاٹ دینا .

گَرْدَن پَکَڑ کر نِکَلْوا دینا

رک : گردن پکڑ کر نکال دینا ، جس کا یہ متعدی المتعدی ہے .

گَرْدَن پَکَڑ کَر نِکال دینا

گردن میں ہاتھ ڈال کر نکال دینا ؛ بے عزتی سے دھکّے دے کر نکال دینا ، بے عزت کر کے نکال دینا .

گَرْدَن پَکَڑ کَر اُٹْھوا دینا

بے عزت کر کے نکلوا دینا، دھکّے دے کر نکلوا دینا

دَسْت گَرْداں دینا

lend money for a short period

گردن پکڑ (کر) نکال دینا

گردن میں ہاتھ ڈال کر نکال دینا، بے عزت کر کے نکال دینا

گَرْدان سَمٹ دینا

بند کر دینا ، لپیٹنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدُوںِ دُوں کے معانیدیکھیے

گَرْدُوںِ دُوں

garduu.n-e-duu.n•गर्दूं-ए-दूँ

  • Roman
  • Urdu

گَرْدُوںِ دُوں کے اردو معانی

  • کمینہ آسمان ؛ (مجازاً) بلاؤں کا مرکز ، مصیبتوں کا منبع .

Urdu meaning of garduu.n-e-duu.n

  • Roman
  • Urdu

  • kamiina aasmaan ; (majaazan) bulaa.uu.n ka markaz, musiibto.n ka mambaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْدُوںِ دُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْدُوںِ دُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone